Category: خبریں

تلونڈی اور اردگرد کی خبریں

(فضل الرحمان بٹ.ڈسٹرکٹ آفیسر.متروک وقف املاک بورڈ.حکومت پاکستان.لاھور‏)‏

آج اتوار کا دن ھے اورتاریخ6 نومبر ھے آج صبح سات بجے میاں محمد جاوید انصاری ایڈووکیٹ صاحب آف تلونڈی موسے خان کا فون آیا که ان کے پیارے بھائی میاں پرویز صاحب سعودیه سے واپس گھر تشریف لا رھے…

چوہدری نعیم وڑائچ ، چوہدری سلیم وڑائچ کی ہمشیرہ انتقال فرما گئیں

چوہدری نعیم وڑائچ ، چوہدری سلیم وڑائچ آف تلونڈی موسیٰ خان < اچے ویہڑے والے > انکی ہمشیرہ قضائے الہی سے انتقال فرما گئیں ہیں. الله مرحومہ کی مغفرت فرماے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماے آمین 

چوہدری اقبال چیمہ آف تلونڈی موسیٰ خان انتقال فرما گۓ

چوہدری قمر الہی کے چچا ، چوہدری نواز خان چیمہ کے بھائی اور چوہدری گوہر اقبال ، علی اقبال ، فہیم چیمہ کے والد گزشتہ روز قضاے الہی سے انتقال فرما گۓ ہیں. مرحوم طویل عرصہ سے گوجرانوالہ میں بسلسلا کاروبار رہایش پزیر…