Category: خبریں

تلونڈی اور اردگرد کی خبریں

تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

کینڈا سے سجاد چیمہ ،مدثر چیمہ ،جرمنی سے عثمان الہی چیمہ ،سپین سے محسن چیمہ ، جدہ سے راجہ ناصر نصیر ،راجہ راشد نصیر، اور بیشمار دوستوں نے تلونڈی ڈاٹ نیٹ سے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے.ادارہ اپنے تمام…

شادی کی مبارکباد

 علامہ صاحب کے بھائی عمران کی شادی پر بہت سے دوستوں نے مبارکباد کا پیغام بھجوایا ہے، ادارہ سب دوستوں کا بیحد مشکور ہے، کنیڈا سے سجاد چیمہ ،مدثر چیمہ، افضل بھٹی ،یونس مغل،عرفان چیمہ ،سجاد وڑائچ ،شعیب مغل،جرمنی سے عثمان الہی چیمہ،سپین…

انتقال پرملال

تلونڈی موسیٰ خان- محترم جناب ماسٹر فضل احمد صاحب چیمہ مرحوم کی اہلیہ اور محترم جناب محمد خالد صاحب چیمہ،         محمد عارف صاحب چیمہ، محمد جاوید صاحب چیمہ، محمد طاہر صاحب چیمہ، حافظ محمد ناصر صاحب…

اعزاز

  اعجازاحمد صاحب ولد غلام حسن صاحب جن کی جڑیں تلونڈی موسیٰ خان میں ہی پھیلی ہوئی ہیں ،ہمارے گاؤں کے جوان ادیب  صابرحسین شاد کے قریبی رشتہ دار ہیں ، نیشنل بینک آف پاکستان سٹاف یونین کے سیکرٹری جنرل منتخب…

شادی کی مبارکباد

بیشمار دوستوں نے علامہ افتخار احمد خالد چیف ایڈیٹر تلونڈی ڈاٹ نیٹ، کے چھوٹے بھائی عمران کی شادی پر انھیں مبارکباد بھیجی ہے،ہم تمام دوستوں کے بیحد مشکور ہیں.ان دوستوں میں سے کچھ نام یہ ہیں.افضل بھٹی کنیڈا ،مدثر چیمہ کنیڈا،گوگی…

اپیل

 بخدمت جناب خادم اعلی پنجاب جناب والا میرے تین سالہ بچے محمد ہنزلہ کو جگر کا کینسر لاحق ہے. میں محنت مزدوری کر کے بچوں کا پیٹ پال رہا ہوں. میرے پاس بچے کے علاج کیلئے پیسے بھی نہیں ہیں.…

اظہار افسوس

تلونڈی موسیٰ خان کے نجف اشرف ولد پرویز چیمہ کی وفات پر اہل علاقہ ، بیرون ملک مقیم علاقے کے لوگوں نے انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے،اور مرحوم کے لئے مغفرت کی دعا کی ہے. تلونڈی موسیٰ خان کے…

کھولیں دکان کفن کی، لوگ مرنا چھوڑ دیں

بعض لوگوں کو زندگی میں کوئی کام راس نہیں آتا،شاید ان میں سے ہی ایک نام تلونڈی موسیٰ خان کے عامر یعقوب رحمانی کا ہے،عامر یعقوب تلونڈی کے مشرقی محلہ کے رہایشی سیٹھ یعقوب کا بیٹا ہے.جو کریانے سے لیکر…