Category: خبریں

تلونڈی اور اردگرد کی خبریں

انتقال پر ملال

تلونڈی موسیٰ خان کے رہایشی سیٹھ محمد یعقوب رحمانی کی زوجہ محترمہ ، عامر رحمانی کی  والدہ قضائے الہی سے انتقال فرما گئی ہیں.مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے،الله انکی مغفرت فرماے!آمین،اہلیان گاؤں نے انکی وفات پر گہرے رنج کا…

گھر گھر سروے

بینظیرانکم پروگرم کے تحت معاشی حالات جاننے کے لئے گھر گھر سروے کا آغاز کر دیا گیا ہے،یہ اندراج پورے پاکستان میں کیا جا رہا ہے.اس سلسلے میں گورنمنٹ کے مقرر کردہ نمایندگان ،مرد و خواتین بڑی محنت سے اس…

انتقال پرملال

<نمایندہ خصوصی > تاج دین رحمانی کی بھتیجی / پپورحمانی کی تین سالہ بیٹی سکول وین کے نیچے آکر وفات پاگئی. والدین صدمے سے نڈھال.بچی کو سسکیوں ،آہوں میں سپرد خاک کر دیا گیا.یہ وین اس وقت بھٹی بھنگو روڈ پر جا رہی تھی

نمایندہ خصوصی

تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے لئے تلونڈی موسیٰ خان کے سیف اللہ کھوکھر ولد جناب ماسٹر ہدایت اللہ کھوکھر کو نمایندہ خصوصی مقرر کیا گیا ہے،خبروں،اشتہارات کے لئے سیف اللہ کھوکھر سے رابطہ کریں

مرغا بانگ

انسان بیشک جتنی مرضی ترقی کی منزلیں طے کر لے،لیکن پرند و چرند نسل در نسل اپنی ڈیوٹی ،الله کی حمدو ثنآ کرتے نظر آتے ہیں،زیر نظر تصویر اس مرغے کی ہے،جو بے بے سردراں کی منڈیر پر ایک طویل عرصے…

اظہار تشکر

بہت سے دوستوں نے علامہ افتخار کی ممانی جان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ،الله آپ سب کو جزاے خیر عطا فرماے آمین،الله آپ سب کو سلامتی اور سکون والی زندگی عطا فرماے آمین.بہت شکریہ 

میاں شہباز شریف کا دورہ گوجرانوالہ

جناب میاں شہباز شریف نے کل گوجرانوالہ کا دورہ کیا ،اور گوجرانوالہ میڈکل کالج کا سنگ بنیاد بھی رکھا.کاش میاں صاحب پسرور روڈ،اور تلونڈی کی طرف بھی آتے،تو وہ کیا ،انکی گاڑی بھی چیخ چیخ کر کہتی،کہ یہ سڑک ابھی تک کیوں نہیں بنی.جبکے گوجرانوالہ کی اکثر سڑکیں تازہ تازہ تعمیر ہوئی ہیں،یہ سڑک تو بڑی اہم حثیت کی حامل ہے،اسے ڈیفنس روڈ بھی کہا جاتا ہے.اے حاکم وقت-ایک سڑک کا سوال ہے بابا؟ 

ولادت با سعادت

عمر  ڈار،برادر قاسم  ڈار مرحوم،برادر محسن  ڈار آف سعودیہ ولد جناب  جاوید ڈارآف تلونڈی موسیٰ خان ،عمرڈار کو الله نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے،تمام دوستوں ،عزیزوں اور اہلیان تلونڈی نے جاوید ڈار صاحب کے پوتے کی ولادت پر انھیں مبارکباد دی ہے.الله بچے کی…

پٹرول ،ڈیزل،پرانی قیمت پر بحال

وزیر اعظم پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کو پرانی قیمت پر بحال کر دیا ہے،اب پٹرول بہتر روپے چھیانوے پیسے فی لٹر ملے گا،ٹرانسپور ٹ ایسوسی ایشن نے بھی کرایوں میں حالیہ اضافہ کا فیصلہ واپس لے لیا ہے.اب آپ تلونڈی…

چوہدری الطاف چیمہ کی کوٹھی فروخت کر دی گئی

چوہدری الطاف چیمہ کی کوٹھی انکے ورثا نے فروخت کر دی ہے،خبروں کے مطابق تلونڈی موسیٰ خان میںچوہدری الطاف چیمہ برادر چوہدری نوازخان  چیمہ کے ورثا نے المعروف چوکی والی کوٹھی کو فروخت کر دیا ہے،بازار تلونڈی موسیٰ خان کے…

گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو قتل کر دیا گیا

گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو انکے اپنے حفاظتی گارڈ جسکا نام ممتاز قادری ہے،نے اسلام آباد کی کوہسار مارکیٹ میں گولیاں مار کر قتل کر دیا ہے،یہ واقعہ تقریب سپہر ساڑھے چار بجے ہوا ،جب وہ اپنے ایک دوست کے ساتھ…

تلونڈی موسیٰ خان میں بڑے اعزاز کی خبر

تلونڈی موسیٰ خان میں ،دو سڑکوں کو ممتاز شخصیات کے نام سے منسوب کر دیا گیا ہے،پہلی سڑک گورنمنٹ ہائی سکول فار بوائز چوک تا رحمانی رایس ملز کا نام معروف شاعر جناب محترم سید عبدالحمید عدم سے منسوب کرکےعبدالحمید عدم…