امانت علی بھٹی ولد محمّد بشیر بھٹی ، گزشتہ شب انتقال کر گئے . إنا لله وإنا إليه راجعون مرحوم اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا. مرحوم نے اپنے پسماندگان میں ایک بیوہ اور دو بچیوں کو چھوڑا ہے.گزشتہ کئی سال…
Category: خبریں
تلونڈی اور اردگرد کی خبریں
انتقال پر ملال
لیاقت چیمہ ،کی بیٹی رضاے الہی سے انتقال کر گیں ہیں.لیاقت چیمہ جو کے بشارت چیمہ اور ریاست چیمہ جرمنی والے کے بھائی ہیں.
تلونڈی موسیٰ خان سڑک کی مرمت کا کام شروع کر دیا گیا ہے
وہی ایریا جس کا ذکر اس سے پیشتر تلونڈی ڈاٹ نیٹ میں کیا گیا تھا،یعنی تلونڈی اڈے سے لیکر چوہدری ریاست صاحب چیمہ مرحوم کے گھر تک سڑک کی مرمت کا کام شروع کر دیا گیا ہے.
انتقال پر ملال
مغربی محلہ کے خالد چیمہ ( سارنگی ) دکاندار کی والدہ قضائے الہی سے انتقال فرما گئیں إنا لله وإنا إليه راجعون
شادی خانہ آبادی
محمد رمضان بھٹی موچی کی بیٹی کی شادی گزشتہ دنوں خیریت سے انجام پزیر ہوگئی
محمّد اسحاق بٹ سندھی انتقال کر گئے
تلونڈی موسیٰ خان ،مغربی محلہ کے رہائشی ،سابق ریٹایر آرمی ،فوٹبال کے اچھے کھلاڑی ،آج وفات پا گئے ہیں إنا لله وإنا إليه راجعون
تلونڈی پسرور روڈ پھر سے خراب ہو گئی،
تلونڈی پسرور روڈ پھر سے خراب ہو گئی، تلونڈی اڈے سے لیکر چوہدری ارشاد چیمہ مرحوم کے گھر تک ہر جگہ بارش کا پانی کھڑا رہتا ہے . گندگی کی وجہ سے بیماریاں پھیلنے کا بھی بہت خدشہ ہے.سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد بہت سے لوگ جلدی امراض میں مبتلا ہوگۓ ہیں ،آشوب اے چشم بھی بہت زیادہ لوگوں کو ہوچکی ہے. کون سنے گا کس کو سنایں اسی لئے چپ رہتے ہیں.
اعجاز چیمہ عرف فوجی صاحب، آج قضاۓ الہی سے انتقال کر گئے ہیں.
آج کی انتہائی صدمے والی خبر کہ!!!، فرحان چیمہ کے انکل ،عمر دراز صاحب چیمہ کے ہر دل عزیز بھائی ،تلونڈی کی ایک بڑی معتبر شخصیت ،حافظ عبدل رحمان کے والد اعجاز چیمہ عرف فوجی صاحب، آج قضاۓ الہی سے انتقال کر گئے ہیں.…
مختصر تعارف
عدنان رشید . تلونڈی کے باشندے ،دوہا قطر میں آٹوز کا کاروبار
عظیم فونڈشن
غریبوں،ناداروں،مسکینوں ،بیواؤں کی امداد کا باہمی ادارہ. ادارے کا بنیادی مقصد یتیم بچیوں کی شادی کے لئے جہیز کا انتظام کرنا ہے.آپ بھی اپنے عطیات ،زکاتھ ،ادارہ هذا میں اس اکاونٹ میں جمع کروا کر ثواب دارین حاصل کریں A/C…
تلونڈی میں متاثرین سیلاب کے لیے چندھ مہم
تلونڈی نیٹ: یهاں گاؤں میں سیلاب زدگان کی امداد کے لیے فنڈ اکھٹا کرنے کی ایک مہم چلائی گئی هے جس میں اب تک نقد رقم کی مد میں کوئی ٦٧٠٠٠پاک روپیه اکٹھا کیا جاچکا ہے، اس کے علاوھ اناج…
اپیل
پنے سیلاب زدگان بھائیوں کی مدد کیجے ،جیسے یہ ہمارے جوان دوست ایک عظیم جذبے سے سرشار گلی گلی جا کر اپنے سیلاب زدگان بہن بھائیوں کے لئے ہزاروں روپے ،اناج دانہ،اور دیگر ضروریات کی اشیا بھجوا رہے ہیں.چوہدری اخلاق…
اعزاز
اعجاز احمد منہاس ولد غلام حسسن ،آف تلونڈی موسیٰ خان ،آل پنجاب نیشنل بینک ٹریڈ یونین کے جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں.اعجاز صاحب لاہور میں بسلسلہ روزگار مقیم ہیں،اور معروف شاعر صابر حسین شاد کے کزن ہیں.
مساجد تلونڈی موسیٰ خان
جامعہ مسجد صدیقیہ اونچی مسجد جامع مسجد صدیقیہ المعروف اونچی مسجد
جشن آزادی پاکستان ، تصویری جھلکیاں
ضروری اعلان
. سعودیہ سے بھائی رشید عبدل قیوم صاحب کی ای میل ہمیں موصول ہوئی ہے.جس میں انہوں نے بتایا ہے،کے انھیں اپنے علاقے کی کار پارکنگ سے دو انڈین پاسپورٹ ملے ہیں. جن پر خواجہ امین اد دین ،اور ھیبا…
شہزاد بھی عرف گوگا لوہار ، پاؤں پھسلنے سے زخمی
شہزاد بھی عرف گوگا لوہار ، پاؤں پھسلنے سے زخمی جابان میں مقیم شہزاد بھٹی عرف گوگا لوہار، وحید لوہار سعید لوہار اڈے والوں کا چاچا زاد بھائی ، جاپان ميں بارش والے دن پاؤں پھسلنے سے گر پڑا جس…
کینڈا کار کریش
کینیڈا میں کار حادثے میں وفات پانے والے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد اور انکے دوست کی بیٹی سپرد خاک گوجرانوالہ میں انکی غائبانہ نمازے جنازہ پڑھائی گئی .
سیلاب کی تباہی
ایک لاکھ 30 ہزار سیلاب زدگان اور مصیبت زدہ عوام آپکی امداد کے منتظر ہیں . رمضان المبارک کا مہینہ ایثار کا درس دیتا ہے آگے بڑھیے اور اپنے مصیبت زدہ بھائیوں کی مدد کیجئے .
انتقال پر ملال
محترم فیض احمد ڈوگر صاحب جو کے دل کا دوڑا پڑنے سے وفات پا چکے ہیں . محترم فیض احمد ڈوگر صاحب تلونڈی کے مشہور کاروباری اور علاقے کی جانی پہچانی شخصیت تھے