Category: خبریں

تلونڈی اور اردگرد کی خبریں

تماشہ مدارى

تلونڈى کے مشرقى محلہ کے چوک ميں ايک مدارى گر اپنا پيٹ پالنے كے لئے ريچھ ـ اور كتے كا تماشہ ديكھا كر لوگوں كا دل بہلا  رہا ہے        

عمرٰے کی پیشگی مبارک باد

  عرفان رحمانی ولد حاجی محمد رفیق رحمانی  ، عرفان کریانٖہ سٹور والے ، سوموار 4 مارچ کو اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کے لیے روانہ ھو رھے ھیں  ، ھم تلونڈی ۔ نیٹ کی جانب سے آنھیں مبارک باد…

بابا حمید باورے والا

جو تلونڈی موسے خاں میں آج بھی توکے کی چھوریاں اور دتیریا مرمت کرتا ھی۔ ان کے پاس بھی گنڈم ۔ باورے ۔ ھوئے والی ۔ پیرو چک ۔ باسی والا ۔ چک نظام ۔سے کسان بھا ھئ انکے پاس…

محمد یوسف موچی

جو تلونڈی موسے خاں میں آج بھی جوتی مرمت کرتا ھی۔ ان کے پاس گنڈم ۔ باورے ۔ ھوئے والی ۔ پیرو چک ۔ باسی والا ۔ چک نظام ۔سے مرد عورت اور بیچے انکے پاس آتے ھے۔ ایک بات…

محمد سھیل یوسف

محمد سھیل یوسف یادگار دھی بھلے والا جو سرگودھا سے تعلق رکھتا ہے اور ان دنوں آپکے گاؤں   تلونڈی موسے خاں میں یادگار دھی بھلے کے نام سے ریہڑی لگاتا ہے ۔

مولوی محمد اشرف چشتی مرحوم کی اہلیہ کا بھی انتقال ۔

تلونڈی سے ملنے والی ٹیلی فونک اور دیگر اطلاعات کے مطابق مولوی محمد اشرف چشتی ، انصاری مرحوم امام مسجد اڈے والی کی اہلیہ کا بھی انتقال ہو چکا ہے تلونڈی ڈات نیٹ کو یہ اطلاع ملنے تک مرحومہ کا…

اہلیان تلونڈی اور اردگرد کو اور تارکین پاکستان کو نیا سال 2013 مبارک ہو اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ سال اپ کے لئے خوش قسمتیاں اور برکتیں لے کر آئے امین تلونڈی ڈاٹ نیٹ کو بنے تین سال…

انتقال پر ملال ، انا للہ وانا الیہ راجعون۔

htt/p:/talwandi.net/ نہیات افسوس کے یہ خبر بتا رہے ھے کہ چوہدري عرفان  جيمہ  المروف مٹھو   جيمہ صا ب جینڈیلا باغ والا کے قیرب اج صبح  ناملوم افراد کی فائرنگ سے فوت ھو گے ھے- اج رات کو 9:00 بجے انکا نماز جنازےادا  کیا جائے گا –

انتقال پر ملال ، انا للہ وانا الیہ راجعون-

جوہدري  ظفر اقبال  جيمہ جھنگ والے  جوہدري  جاوید  جيمہ ھائ اسکول والے  جوہدري  نواز جيمہ جوہدري  اقبال جيمہ ان کے والد جوہدري  بابا  حيد رجيمہ 120سا ل  کي عمر ميں انتقا ل کر گے- پا پا  حيد رجيمہ  وہ جو بال جر کا علاج کرتے تہے- 26/11/2012

انتقال پر ملال ، جناب حاجی محمدشریف لوہار اڈے والے

انتقال پر ملال ، جناب حاجی محمدشریف لوہار اڈے والے تلونڈی کی معمر شخصیت جناب حاجی محمد شریف لوہار اج قضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون۔ حاجی صاحب کے بڑے خاندان کے بزرگ تھے…