
اس موقع پر مرکزی رحمانی برادری کی ساری قیادت موجود تھی . تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا . صدر قیصر اقبال رحمانی نے اپنے خطاب میں کہا کہ وہ خدمت کا جذبہ لے کر میدان میں اترے ہیں ، اور وہ برادری کے ہر غریب او امیر کا جائز کام بلا امتیاز کروائیں گے .
آخر میں ای ڈی او فنانس جناب طارق محمود رحمانی نے اپنے خطب میں تمام حاضرین کو کہا کہ وہ خواب خرگوش سے جاگیں اور اگلی نسل کی کامیابی کے لئے اپنا دن رات ایک کر دیں . بعد میں تمام حاضرین کو کھانا کھلایا گیا [nggallery id=37]
2 comments for “تقریب حلف برداری”