محترم علامہ صاحب.اسلاموالیکم.مجھے امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے.میں تلونڈی ڈاٹ نیٹ بڑی باقائدگی سے وزٹ کرتا ہوں.میری آپ سے گزارش ہے کہ جو لوگ اس دارے فانی سے کوچ کر جاتے ہیں،آپ انکے لواحقین میں سے ،اس گھر کے کسی فیملی ممبر کا فون نمبر ضرور درج کیا کریں ،تاکہ ہم لوگ دیار غیر میں بیٹھے ان سے افسوس اور اظہار ہمدردی کر سکیں.
جواب: نیک تمناؤں کے ساتھہ فرحان عمر چیمہ محترم فرحان بھائی، آپ کا یہ مشورہ بڑا مفید ہے.ہم انشااللہ اس بات کا اب سے خیال رکھیں گے.آپ سے یہ گزارش ہے کہ آپ ہمیں اپنے قیمتی مشوروں سے نوازتے رہیں گے.تاکے ہم سب مل کر اپنے تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے لئے بہتر سے بہتر اقدامات کر سکیں .شکریہ