مزدور کی ماہانہ اجرت تولا سونا کے برابر کی جائے

مزدور کی ماہانہ اجرت تولا  سونا کے برابر کی جائے.مختلف مزدور تنظیموں کا مطالبہ.مہنگائی نے عام آدمی کی کمر طور کر رکھ دی ہے.اور حدیث شریف میں یہ ہے کے ایک انسان کی مزدوری تولا سونا ماہانہ کے برابر ھونی چاہیے.   

لاہور ائیرپور ٹ پر اٹھایس کلو گرام سونا پکڑا گیا.

لاہور ائیرپور ٹ  پر اٹھایس کلو گرام سونا پکڑا گیا.گوجرانوالہ کا مسافر عمران  لاہور ائرپورٹ پر پوھنچا تو اس کے بیگ میں اٹھائیس کلو گرام سونا تھا.وہ سیکورٹی چیک سے تو گزر گیا لیکن کسی مخبر کی اطلاح پر اسسٹنٹ ڈاریکٹر امیگرشن نے اسے پکڑ لیا جب اس کا بیگ کھولا گیا تو اس میں اٹھائیس کلو گرام سونا تھا.ائیرپورٹ پولیس مصروفے تفتیش ہے.    

یوم مزدور -روتے دھوتے گزر گیا

آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے لیکن پاکستانی مزدور اگر جلسے جلوسوں میں شرکت کرے گا تو اسکے گھر میں چولھا کیسے جلے گا.وزیر اعظم نے مزدور کی تنخوا سات ہزار ماہانہ کا علان کرکے گویا احسان کیا ہے اونٹ کے دانتوں میں زیرہ دیا ہے کھڑا ہوں آج بھی روٹی کے چار حرف لئے -سوال یہ ہے کتابوں نے کیا دیا مجھ کو .پاکستان زندہ باد-مزدور زندہ باد  

بینظیر کے قاتلوں کا ٩٠ فیصد پتا چل گیا زرداری

اقوامے متحدہ کمیشن براےبنظیر قتل مقدمہ کی رپورٹ آنے کے بعد حکومتے برطانیہ نے سابق صدر پرویز مشرف کو فراہم کی گئی سیکورٹی ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے. ہوسکتا ہے کے مشرف کو انٹرپول کے ذریے گرفتار کر لیا…