شعیب ملک نے ثانیامرزا سے شادی کر کے ایک مرتبہ پھر پاکستان کا نام روشن کر دیا. جی اوے پنجاب دایا شیرا!!!ـ منجانب ملک حسنات عظیم
جاوید رحمانی اور ریاض رحمانی کی امی کاایکسڈنٹ ميں انتقال.
تلونڈی موسیٰ خان میں خاور سٹریٹ میں جاوید رحمانی اور ریاض رحمانی کی امی جان جو کے نظروں سے کمزور تھیں. ایک حادثے میں موٹر سایکل سے ٹکرا کرسخت مجروع هو گئیں تھیں ان کو ہسپتال ميں داخل کروا دیا گیا تھا ، جہاں کل رات کو وھ وفات پا گئیں. ان کا جنازہ آج دوپہر ٢ بجے ہو…
گوجرانوالہ میں نثار چوک سے لے کر پونڈا والا اڈے تک ساری سڑک ٹوٹی پڑی ہوئی ہے
گوجرانوالہ میں نثار چوک سے لے کر پونڈا والا اڈے تک ساری سڑک ٹوٹی ہوئی ہے. جس کی وجہ سے یہاں سے گزارنے والے مسافر بہت سی مشکلات کا سامنا کر رہیں ہیں. ساری سڑک پرٹوٹا هوا پتھر پڑا ہے
انور ہسپتال تلونڈی موسیٰ خان میں اپنی طرز کا منفرد ہسپتال ہے
انور ہسپتال تلونڈی موسیٰ خان میں اپنی طرز کا منفرد ہسپتال ہے. جو کے مریضوں کا علاج مفت کر رہا ہے. غریب لوگوں کو اس سے بہت آسانی مل رہی ہے.
بجلی کی بندش نے عوام کا جینا محال کر دیا
بجلی کی بندش نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے.٢٠ گھنٹوں سے زیادہ بجلی بند کی جا رہی ہے .یہ سب ایک سوچی سمجھی سازش ہے .تاکے لوگ ذہنی اور معاشی طور پر عوام پاگل ہو جائیں
انور ہستپال تلونڈی میں اپنی طرز کا منفرد ہستپال
انور ہستپال تلونڈی میں اپنی طرز کا منفرد ہستپال ہے ،جس mein ghreeb mareezoon کا elaj muft kia jata ہے.
تلونڈی موسیٰ خان اور دوسرےدیگر علاقوں میں گندم کی کٹائی شروع ہو چکی ہے
تلونڈی موسیٰ خان اور دوسرےدیگر علاقوں میں گندم کی کٹائی شروع ہو چکی ہے . جس کی کِمَت اس مرتبہ ٨٠٠ سے ٩٠٠ ہوگی موڑایمن بعد میں بیساکھی کی سب سے بڑا میلا لگنے کی تیری میں ہے.
جنڈیاله باغ والا کے قریب رہ گیر لوٹے گیے
گوجرانوالہ سے آتے ہوے ملک اخلاق ملک عمران اور جاوید رحمانی آف تلونڈی موسیٰ خان کو تین ڈاکوؤں نے گن پونٹ پر روک کر بٹوے اور دوسرے ضروری پیپرچھن لیے پولیس کی بر وقت کوشش سے اسی رات چور پکڑے…
تلونڈی موسیٰ خان میں ڈی ایس ایل اگیا
ناصر کھوکھر صاحب کی بھرپور کوشش کے ساتھ تلونڈی موسیٰ خان میں انٹرنیٹ کا تیزرفتار ذریعه ، ڈی ایس ایل آ گیا ہے ، ککنکشن لینے کے لیے یا کسی بھی معلومات کے لیے ناصر صاحب سے رابطه کیا جاسکتا ہے
تلونڈی موسے خان کے قصائوں کی بارات میں لڑائی ، ایک دوسرے کے سر پھاڑ دیے
تلونڈی نیٹ : منور قصاب کی بیٹی کی شادی پر لڑائی ، باراتی اور میزبان ایک دوسرے سے لڑ پڑے ، عینی شاھدین کے مطابق کئی نے ایک دوسرے کے سر پھاڑ کر لہو لہان کردیا ، لڑائی کی صحیع…
گگڑکے میں قاتل اور مقتول پارٹی میں صلح
تلونڈی نیٹ : گگڑکے کے شوکت بٹر عرف شوکو گگڑکے والا جو که اپنے هی گاؤں کے ایک لڑکے(سابق سیکرٹری یونین کونسل تلونڈی موسے خاں کا بیٹا) کے قتل کی پاداش میں جیل میں تھا، باخبر زرائیع کے مطابق ان…
تلونڈی اور بھٹی بنگو روڈ تکمیل کی مراحل میں
تلونڈی اور بھٹی بنگو روڈ تکمیل کی مراحل میں تلونڈی اوریہاں سے گزر کر جانے والے مسافر جس کی منزل باورے چک خلیل ، بھٹی بھنگو یا اس سے اکے کے دیهات هوتی هے ، اس سڑک کی تکمیل کا…
تلونڈی موسیٰ خان کی ہائی سکول میں انگلش میڈیم کلاسز کا اجرا
تلونڈی موسیٰ خان کی ہائی سکول میں انگلش میڈیم کلاسز کا اجرا اہالیان قصبه نے خوشی کا اظہار کیا ہے
ماسٹر بوٹا درزی کی امی آج قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں
انا لله انا علیه راجعون
بھٹی بھنگو کے سوِل جج کلیم خان کا احتجاجاً اپنی پوسٹ سے استعفیٰ
بھٹی بھنگو کے سوِل جج کلیم خان نے احتجاجاً اپنی پوسٹ سے استعفیٰ دے دیا باوثوق ذرائع کے مطابق یہ سیٹ کسی سیاسی مصلحت کے تحت خالی کروائی گئی ہے. اہلیان بھٹی بنگو کی طرف سے احتجاج