طائر انٹر نیشنل ٹریول اینڈ ٹورز . دنیا کی مختلف ائر لاین کی سستی ٹکٹیں ،اور حج عمرہ کے سستے پیکج کے لیے ہم سے رجوع کریں علی ارشد ڈار فون : 03006482022 .عثمان ارشد ڈار : 03006459251
ایڈیٹر کی بات
سب قارئین اور دوستوں سے درخواست ہے که جب بھی انہوں نے کوئ پیغام شائع کروانا هو تو اس کے لیے سائٹ کے ھیڈر ميں رابطه کریں کے پیج پر جا کر ڈائرئکٹ پیغام لکھ دیا کریں ، انتظامیه اس…
مدثر زمان مغل کا پیغام مبارک
جناب اعجاز احمد بھٹی جو که رائیل ٹریڈنگ ناگویا جاپان کے پاٹنر اور رائل ٹریڈنگ کی دبئی شاخ اعجاز احمد یوزڈ کار اینڈ سپئیر بارٹس واقع دبی کے اونر ہیں کو حال ہی میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک…
جیل میں سزاے موت کے قیدی کو شادی کی . اجازت مل گئے
شادی کی اجازت مل گئی سزاے موت کا قیدی جو کے اغوادار قتل کی وارداتوں میں ملوث تھا. اسے عدالت نے سزاے موت حکم دیا هو هے.لاہور کی ایک لڑکی جو کے اسکی منگیتر ہے اس نے ہائی کورٹ میں اس مجرم سے شادیکے لیے درخواست دی تھی ، جیسے منظور کر لیا گیاہے ، لڑکی بالغ ہے سپرڈنٹ…
کرکٹ کی کٹائی
اب سے تھوڑی دیر بعد پاکستان اور آسٹرلیا کی ٹیمیں گرونڈ میں آمنے سامنے سمی فائنل بہت دلچسپ ہو گا پاکستانی اوم جو ہر طرف سے مایوسیوں میں گری ہوئی ہے. کرکٹ کی جیت ان کے چہروں پے خوشیاں لا سکتی ہے پاکستانی قوم نے نماز کے بعد خصوصی دوا کی ہے الله پاکستیاں ٹیم کو کامیاب کرے. منجانب.. آل ٹیم آف تلونڈی.نیٹ
مبارک باد
رائل ٹریڈرنگ واقع ناگویا جاپان کے پارٹنر اور تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے سپونسر، جناب اعجاز احمد بھٹی کو عمرہ کی سعادت پر تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی ٹیم کی طرف سے دلی مبارک باد.
اعجاز احمد بھٹی اور مدثر زمان مفل کا پیغام مبارک
اعجاز احمد بھٹی اور مدثر زمان مفل نے رائل ٹریڈنگ والے شہزاد بھٹی عرف گوگا کے پیغام مبارک پر کومنٹس میں ، تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے قیام کو سراھا ہے اور اپنا اپنا پیغام ان لفظوں میں دیا ہے اعجاز…
پاکستان اور نیپال کے درمیان تجارت کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں،نیپالی سفیرکا دورہ گوجرانوالہ
نیپال میں کی جانیوالی سرمایہ کاری سے نہ صرف خطے کے ملکوں کے درمیان تجارت اور باہمی روابط کو فروغ ملے گا
معمولی رنجش پر رشتہ دار کو گولی مار دی
جمیل بٹ عرف جیلا بٹ کبیل والا نے اپنے رشتہ دار کو گولی مار دی .سنا گیا ہے کے مزکورہ آدمی نے پہلے جمیل بٹ پر گولی چلای لیکن جمیل اس میں بال بال بچ گیا.زخمی کو ہسپتال لیجایا گیا ہے.
ممبئی حملہ کیس
کیس . اجمل قصاب کو انڈین عدالت نے چار مرتبہ سزاے موت اور چھے مرتبہ عمر قید کی سزا سنا دی گئی رپورٹ کے مطابق اجمل قصاب چیف جسٹس .سپریم کورٹ اور انڈیا کے صدر سے رحم کی اپیل کر…
حنیف بھنگو آف چک خلیل قتل ہوگیا
.ایک رپورٹ کے مطابق کل رات نامعلوم افراد نے حنیف بھنگو کو گھر میں گھس کر برسٹ مار کر قتل کر دیا اور موقع سے فرار ھوگئے.حنیف بھنگو نے ماضی میں کئی افراد کا قتل کیا تھا .
hi چینی why چینی bye
چینی . یوٹیلٹی اسٹور کے باہرلگی لمبی سی قطار دیکھ کر میرے قدم رک گئے. دو ماچومین اسٹور سے باہر کھرے تھے جو کے آگے بڑھنے والو کو سخت سست سنا رہے تھے. میں نے بےہمتی سی قطار میں کھڑے…
بارش سے موسم نہایت خوش گوار ہوگیا
.محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا ایک سیسٹم پاکستان میں داخل ہوا ہے . صحرا صحرا پیاسے بھٹکے .ساری عمر جلے .بارش کا اک قطرہ کیا ہے اب معلوم ہوا
پانچ کمسن لڑکیوں کے ساتھ زیادتی
.ڈسکہ کے نواہی علاقے آج کل سخت خوفو ہراس کا شکار ہیں .عوام سڑکوں پر آکر احتجاج کر رہے ہیں .چند دیں پہلے سے کوئی گمنام بدکاروں کا ایک گروہ کمسن بچوں کو بھلا پھسلا کر اپنی ھوس کا نشانہ بنا کر انھیں قتل کر دیتا ہے .لاہور ہائی کورٹ نے ڈپو سیالکوٹ کو سبہا طلب کر لیا ہے.
ممبئی حملہ
اجمل قصاب کو مرکزی مجرم قرار دیدیا گیا .بھرتی عدالت نے اجمل قصاب کو مرکزی مجرم قرار دیدیا ہے،اگلی پیشی پر اسے سزا سنائی جاےگی .اس موقع پر اجمل عدالت میں چلاتا رہا .