الله کی طرف سے انعام کیا بات ہے

الله کی طرف سے انعام کیا بات ہے. کہ  چھوٹی سی عمر میں اس بچے نے قرآن پاک کو حفظ کر لیا. یہ بچا نور مسجد کے قاری ذولفقار صاحب کا بیٹا ہے. اللہ نے مسلمانوں کو کتنے انعامات سے سرفراز فرمایا ہے. کے حفظ کر لے نے الا اپنے ساتھ دس اور مسلمانوں کو جنت میں لے کر جانے کا بہت بڑا انعام دیا ہے. اس بچے…

کراچی سمندری طوفان

کراچی سمندری طوفان 900 کلومیٹر دور رہ گیا ہے .خدشہ ہے کے یہ طوفان ،طوفان مچآیے گا .یہ طوفان کل پاکستانی ساحل سے ٹکراے گا.بتایا گیا ہے کے جب یہ طوفان ساحل سے ٹکراے گا تو 20 سے ٢٥ فٹ اونچی لہریں بلند ہونگی…

سڑک بن رہی ہے

سولاکھن آباد میں دھیرے دھیرے سڑک کا کام چل رہا ہے. لیکن جنڈیالہ اور تلونڈی میں کوئی کام نہیں ہورہا .اسی طرح جگہ جگہ کھڈے ،وہی جنجال وہی پھڈے سڑک بن رہی ہے اسی طرح جگہ جگہ کھڈے ،وہی جنجال وہی پھڈے

کرپشن کا خاتمہ

کسی بھی محکمے میں کرپشن کا خاتمہ اب ایک خواب بن کر رہ گیا ہے.یہ ایک واحد ملک ہے جہاں چپڑاسی سے افسر تک سب کرپٹ ہیں.یا الله ہمیں وہ پاکستان عطا فرما جس کا خواب قائد اعظم اور اقبال نے دکھا تھا .ایک ایسی مملکت  جو واقعی ایک ویلفیر سٹیٹ ہو. اٰمین.

طالبعلم کا اعزاز

طالبعلم کا اعزاز عبدللہ ابراہیم جو کہ سعودی عرب میں اپنے سکول میں ہمیشہ اول پوزیشن حاصل کرتا ہے. یہ بچا کیہں اور کا نہیں بلکہ تلونڈی موسیٰ خان  کے مرحوم ماسٹر عظیم صاحب کے بیٹے عبدالستار طارق جو کے سعودی عرب میں بہت بڑے  انجینئر ہیں کا بیٹا ہے.  یہ بچا سکول میں کامیاب ہو کر اپنے ماں باپ کا ہی نہیں بکہ پورے تلونڈی موسیٰ خان کا نام روشن کر…

دیس پردیس

ہم آپ کے دل میں رہتے ہیں. پہلے کھبی نہ ہم نے کہا آج مگر ہم کہتے ہیں. ہم آپ کے دل میں رہتے ہیں. پاپا ہم آپ کو یاد کرتے رہتے ہیں. اور اپنی پڑھائی اچھے طریقہ سے کر رہے ہیں. منجانب : فہد مصطفے ، ہنذله مصطفے، حذیفه مصطفے ،

جاپانی سے محنتی پاکستانی

کون کہتا ہے. کہ صرف جاپانی قوم ہی محنتی ہے. تلونڈی موسیٰ خان میں چچا صادق صاحب  آج بھی سب سے زیادہ، باقاعدہ محننتی پابندے وقت دکاندار ہیں. جو کہ سردی گرمی بارش طوفان ہر موسم میں عوام کی خدمت میں مصروف ہیں. جاپانی  سے محنتی پاکستانی

جاپانی سے محنتی پاکستانی

کون کہتا ہے. کہ صرف جاپانی قوم ہی محنتی ہے. تلونڈی موسیٰ خان میں چچا طفیل  آج بھی سب سے زیادہ، باقاعدہ محننتی پابند وقت دکاندار ہیں. جو کہ سردی گرمی بارش طوفان ہر موسم میں عوام کی خدمت میں مصروف ہیں.    جاپانی  سے محنتی پاکستانی