گوجرانوالہ 70 لاکھ چوری کا ملزم گرفتار . گوجرانوالہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے 70 لاکھ روپے چوری کے مقدمے کے ملزم کو گرفتار کر لیا ملزم عابد نے ابتدائی تفتیش میں انکشاف کیا کہ ایک کمپنی کے گارڈ نے چوری کا پلان…
تین بھائی کار کی ٹکر سے زخمی ہو گئے .
تین بھائی کار کی ٹکر سے زخمی ہو گئے . موٹرسایکل پر جانے والے تین بھائی کار کی ٹکر سے شدید زخمی ہو گئے .
بچا بجلی کے پول سے پتنگ اتارتے جھلس گیا
بچا بجلی کے پول سے پتنگ اتارتے جھلس گیا . گوجرانوالہ میں 7 سالہ بچا بجلی کے پول سے پتنگ اتارتے ہوے کرنٹ لگنے سے جھلس گیا جسے ڈویسرنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال داخل کرا دیا گیا .
سمبڑیال ائیرپورٹ
سمبڑیال ائیرپورٹ پر بچے بہت لطف اندوز ہو رہے ہیں .
پاکستان میں لوگ
.آج کے زمانے میں لوگ تو قطارو پاکستان میں لوگ تو قطار کےعادی نہیں ہیں لیکن یہ بھینسیں اپنی قطار میں چل رہی ہیں .
سمبڑیال <سیالکوٹ > ائیرپورٹ
سمبڑیال <سیالکوٹ > ائیرپورٹ تلونڈی موسیٰ خان اور علاقے کے لوگوں کے لیے بہت ہی بہترین سہولت ہے .تلونڈی سے یہ رستہ صرف 50 منٹ گاڑی کے سفر پر محیط ہے .ٹرافیک اور آبادی کی بڑھتی ہوئی شرھہ سے لاہور ائیرپورٹ اب دور سے دور ہوتا…
یادوں کی بارات ، دل کو اداس کرجانے والے چہرے
تلونڈی موسے خاں میں جس نے دن گزارے هیں وھ ان چہروں کو کیسے بھول سکتا ہے
پردیسی گھروں کو واپس ائیں گے
تلونڈی موسٰی خاں کے جناب حاجی عمران بٹ صاحب عرف ڈھوڈی جو کے عرصہ دراز سے سعودی عرب میں مقیم ہیں۔ حاجی عمران صاحب حال ہی میں دبئی کے دورے پر آئے ہوئے ہیں انھوں نے بتایا ہے کہ اپنے…
گوجرانوالہ میں سیمینار .
گوجرانوالہ میں سیمینار . گوجرانوالہ ڈسٹرکٹ انڈ سٹرل ہوم صنعت زد میں کمپیوٹرایز شناختی کرد بنانے کے سلسلے میں ایک سیمینار ہوا .
منگنی کے مناظر
منگنی کے مناظر مہمان منگنیکی رسم پر لڑکے والوں کی طرف جا رہےہیں.
ٹھنڈے گولے ٹھنڈے گولے
ٹھنڈے گولے ٹھنڈے گولے جوان آدمی تلونڈی موسے خان میں ریڑی پر گولے بیچ رہا ہے. رنگین رنگوں والے گولے بچے بی بہت شوق سے گولے خریدتے ہووے نظر آرہے ہیں.
الله کی طرف سے انعام کیا بات ہے
الله کی طرف سے انعام کیا بات ہے. کہ چھوٹی سی عمر میں اس بچے نے قرآن پاک کو حفظ کر لیا. یہ بچا نور مسجد کے قاری ذولفقار صاحب کا بیٹا ہے. اللہ نے مسلمانوں کو کتنے انعامات سے سرفراز فرمایا ہے. کے حفظ کر لے نے الا اپنے ساتھ دس اور مسلمانوں کو جنت میں لے کر جانے کا بہت بڑا انعام دیا ہے. اس بچے…
فالسے لے لو فالسے اور بیر
مزدور آدمی اپنے گھر کی روزی روٹی چلانے کے لیۓ. تلونڈی موسے خان میں سائکل پر فالسے کی آواز لگا رہا ہے. فالسے لے لو فالسے. منہگائی کی وجہ سے سائیکل کے قریب کوئی گاہک نہی ہے.
انتقال پر ملال
رشید منہاس جو کہ ایک خوب صورت نوجوان تھا. کل رات کو وفات پا گیا. انا الله و انا علیه راجعون ، اے اللھ ہمارے گاؤں پر رحم فرما. آمین
انتقال پر ملال
محمّد رفیق عرف پھیکی جنرل سٹور والے جو کے گاؤں میں مشہور کریانے والے ہیں.ان کی بیوی جو کے پرسوں وفات پا گئیں. انا الله و انا علیه راجعون