چوہدری فیاض احمد موہل صاحب نے ڈی-ڈی -او < آرای جی > اور/ ڈی-ڈی -او سٹاف کی حیثیت سے گوجرانوالہ میں اپنے عھدے کا چارج سنبھال لیا ہے.چوہدری فیاض احمد موہل صاحب کا تعلق ضلع حافظ آباد کے ایک معزز…
Author: علامه افتخار احمد خالد
92.3006435268
ہیں تلخ بہت بندہ اے مزدور کے اوقات
یہ بزرگ روزی روٹی کمانے کے لئے اور مہنگائی کے اس دور میں ،پٹھے پر دانے اور چنے بھون کر اپنا گزارا کرتے ہیں .
مرغا بانگ
انسان بیشک جتنی مرضی ترقی کی منزلیں طے کر لے،لیکن پرند و چرند نسل در نسل اپنی ڈیوٹی ،الله کی حمدو ثنآ کرتے نظر آتے ہیں،زیر نظر تصویر اس مرغے کی ہے،جو بے بے سردراں کی منڈیر پر ایک طویل عرصے…
تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی ٹیم میں سے اعجاز احمد جاپان والے کے بیٹے اخلاق احمد، اور انکے چچا زاد بھائی شاویز کی کچھ یادگار تصاویر.
اظہار تشکر
بہت سے دوستوں نے علامہ افتخار کی ممانی جان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ،الله آپ سب کو جزاے خیر عطا فرماے آمین،الله آپ سب کو سلامتی اور سکون والی زندگی عطا فرماے آمین.بہت شکریہ
میاں شہباز شریف کا دورہ گوجرانوالہ
جناب میاں شہباز شریف نے کل گوجرانوالہ کا دورہ کیا ،اور گوجرانوالہ میڈکل کالج کا سنگ بنیاد بھی رکھا.کاش میاں صاحب پسرور روڈ،اور تلونڈی کی طرف بھی آتے،تو وہ کیا ،انکی گاڑی بھی چیخ چیخ کر کہتی،کہ یہ سڑک ابھی تک کیوں نہیں بنی.جبکے گوجرانوالہ کی اکثر سڑکیں تازہ تازہ تعمیر ہوئی ہیں،یہ سڑک تو بڑی اہم حثیت کی حامل ہے،اسے ڈیفنس روڈ بھی کہا جاتا ہے.اے حاکم وقت-ایک سڑک کا سوال ہے بابا؟
انتقال پرملال
تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے چیف ایڈیٹر علامہ افتخار احمد خالد کی ممانی گزشتہ روز قضائے الہی سے انتقال کر گئیں.انکی عمر پینسٹھ برس تھی،مرحومہ کچھ عرصہ سے دل کے عارضے میں مبتلا تھیں.
ولادت با سعادت
عمر ڈار،برادر قاسم ڈار مرحوم،برادر محسن ڈار آف سعودیہ ولد جناب جاوید ڈارآف تلونڈی موسیٰ خان ،عمرڈار کو الله نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے،تمام دوستوں ،عزیزوں اور اہلیان تلونڈی نے جاوید ڈار صاحب کے پوتے کی ولادت پر انھیں مبارکباد دی ہے.الله بچے کی…
آنٹی شہلا -افسانہ -تحریر -علامہ افتخار
تقریباً سبھی اسے آنٹی شہلا کے نام سے ہی پکارتے تھے.ما سواءے اسکے خاوند کے،شناختی کارڈ میں لکھی گئی تاریخ پیدائش کے مطابق وہ پینتا لیس برس کی ہورہی تھی،مگر وہ مانتی نہیں تھی.خیر مانتی بھی کیسے وہ اپنی عمر…
نہ گجرے کی دھار- تحریر علامہ افتخار
تلونڈی موسیٰ خان بس سٹاپ پر کھڑے ،مجھے تھوڑی دیر ہی ہوئی تھی ،کہ بس آگئی،مجھے ٹرسٹ پلازہ میں واقع روزنامہ سماج کے آفس جانا تھا،جہاں پر ملک اکرم صاحب بانی روزنامہ سماج میرا انتظار کررہے تھے. بس میں دا خل ہوتے…
انتقال پرملال
اکرم بھٹی موچی جن کی جلیبیوں کی دکان اڈا تلونڈی موسیٰ خان پر واقع ہے،انکی والدہ محترمہ انتقال فرما گئی ہیں.الله انکو اپنے جوار رحمت میں جگہہ عطا فرماے آمین
گورنر تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کا پانچ روزہ ریمانڈ
انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی عدالت نے گورنر تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کو پانچ روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے.
پٹرول ،ڈیزل،پرانی قیمت پر بحال
وزیر اعظم پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کو پرانی قیمت پر بحال کر دیا ہے،اب پٹرول بہتر روپے چھیانوے پیسے فی لٹر ملے گا،ٹرانسپور ٹ ایسوسی ایشن نے بھی کرایوں میں حالیہ اضافہ کا فیصلہ واپس لے لیا ہے.اب آپ تلونڈی…
امریکا سے چوہدری فرحان عمر چیمہ کا پیغام تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے نام
It was a great effort and was successful to some extend, it does need some renovations and tweaking but over all very informative and useful for the overseas Talwandians.Inshaallah it will more successful and may Allah bless everybody who is…
چوہدری الطاف چیمہ کی کوٹھی فروخت کر دی گئی
چوہدری الطاف چیمہ کی کوٹھی انکے ورثا نے فروخت کر دی ہے،خبروں کے مطابق تلونڈی موسیٰ خان میںچوہدری الطاف چیمہ برادر چوہدری نوازخان چیمہ کے ورثا نے المعروف چوکی والی کوٹھی کو فروخت کر دیا ہے،بازار تلونڈی موسیٰ خان کے…
علاقے کے لیے ایک اور اعزاز
مقصود بٹرایڈووکیٹ آف شیخرجادہ کو پاکستان بار کونسل کا ممبر بنا دیا گیا ہے
گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو قتل کر دیا گیا
گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو انکے اپنے حفاظتی گارڈ جسکا نام ممتاز قادری ہے،نے اسلام آباد کی کوہسار مارکیٹ میں گولیاں مار کر قتل کر دیا ہے،یہ واقعہ تقریب سپہر ساڑھے چار بجے ہوا ،جب وہ اپنے ایک دوست کے ساتھ…
تلونڈی موسیٰ خان میں بڑے اعزاز کی خبر
تلونڈی موسیٰ خان میں ،دو سڑکوں کو ممتاز شخصیات کے نام سے منسوب کر دیا گیا ہے،پہلی سڑک گورنمنٹ ہائی سکول فار بوائز چوک تا رحمانی رایس ملز کا نام معروف شاعر جناب محترم سید عبدالحمید عدم سے منسوب کرکےعبدالحمید عدم…
تلونڈی موسیٰ خان میں پہلی بار ہرن بار بی کیو کیا گیا.
تلونڈی موسیٰ خان میںپہلی بار ہرن بار بی کیو کیا گیا.یہ کارنامہ ہے جناب عمران انور بھٹی صاحب اور جناب فیض اقبال صاحب کا،یار لوگوں نے اسے راجیاں والا چھمب نزد نندی پور سے شکار کیا.بعد ازاں یہ دعوت شیراز…
دوستو آپ نےناراض کر دیا
دیکھیں کہ باوجود میں نے آپ مہربانوں کو تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر مدعو کیا ،آپ تشریف نہیں لاے،شاید سردی کی وجہ سے گرم بستر سے اٹھنے کو جی نہیں چاہا آپ کا،لیکن بہرحال مجھے اس بات…