زندگی کو گزارنے کے لئے کئی پاپڑ پاپڑ بیلنا پڑتے ہیں . یہ آدمی پاپڑ بیچنے کیلئے جنڈیالہ سے تلونڈی آ رہا ہے
Category: خبریں
تلونڈی اور اردگرد کی خبریں
اظہار افسوس
تلونڈی موسیٰ خان کے نجف اشرف ولد پرویز چیمہ کی وفات پر اہل علاقہ ، بیرون ملک مقیم علاقے کے لوگوں نے انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے،اور مرحوم کے لئے مغفرت کی دعا کی ہے. تلونڈی موسیٰ خان کے…
کھولیں دکان کفن کی، لوگ مرنا چھوڑ دیں
بعض لوگوں کو زندگی میں کوئی کام راس نہیں آتا،شاید ان میں سے ہی ایک نام تلونڈی موسیٰ خان کے عامر یعقوب رحمانی کا ہے،عامر یعقوب تلونڈی کے مشرقی محلہ کے رہایشی سیٹھ یعقوب کا بیٹا ہے.جو کریانے سے لیکر…
جنریٹر کاروبار عروج پر
تاریخ کی بدترین اورطویل لوڈ شیڈنگ کے بعد جنریٹر کی خریداری میں بہت اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.
تلونڈی موسی خان میں نوجوان قتل
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چوہدری پرویز چیمہ (واپڈا والے) کا اکلوتا جوان بیٹا ، اعظم چیمہ (واپڈا والے) کا بھتیجا موقع پر ہی جان بحق ہو گیا. مرحوم جوان کے دو کزن بھی شدید زخمی ہو گۓ. زخمیوں کو…
تلونڈی بھٹی بھنگو روڈ کنگ چوک
تلونڈی بھٹی بھنگو روڈ پر ریڑی بان رواں رواں ہے.
بابو لوہار
بابو لوہار تلونڈی کا فنکار ہے.یہ حاجی نذیر مرحوم کا بیٹا ہے.سٹی ٹورز بس کنڈیکٹر سے لیکر چار پائی کے پایوں تک بنانے میں ماھر ہے.بابو لوہار پنجابی کا بہترین شاعر ہے.بابو کے اشعار پھر کبھی.
محمد منشا ٹیلر
تلونڈی موسیٰ خان محمد منشا انصاری شلوار قمیض سلائی کرنے میں ماھر ہیں.
نہر لوڑہکی بنگلہ- ضلع سیالکوٹ
تیرے بعد میرے دل کی حالت
تیرے بعد میرے دل کی حالت، کبھی سورج کو ڈھلتا دیکھ لینا < اعجاز طاہر>
قدرت کا شہکار
قدرت کا شہکار ایک درخت کیا خوبصورت منظر پیش کر رہا ہے.
بابا جی لوڈ سینٹر ،کریانہ سٹور تلونڈی موسیٰ خان
تلونڈی موسیٰ خان- محمد ارشد چیمہ بابا جی کے نام سے مشہور ہیں،بابا جی کریانے کے ساتھ ساتھ پرانے موبایل کا لین دین،بھی کرتے ہیں،دودھ بھی بیچتے ہیں اور موبایل لوڈ بھی انکے پاس دستیاب ہوتا ہے.
پنجابی اشعار
تو پاک صبح دی ہوا ورگا ساڈے پنڈ نوں جاندی راہ ورگا تینوں بھلیۓ وی تے کیوں یارا توں آوندے جاندے ساہ ورگا
چارلی چپلن نے کہا
آئینہ میرا بہترین دوست ہے. کیونکہ جب میں روتا ہوں ، تو یہ ہنستا نہیں ہے.
عام سے آم
بڑھتی ہوئی گرمی کے ساتھ ساتھ ،اشیا خورد و نوش کی قیمتیں بھی روز بروز آسمان سے باتیں کرتی نظر آتی ہیں. دکاندار اپنی جگہہ پریشان ہیں. وہ گاہک کو متوجہ کرنے کے لئے جھوٹ کا سہارا لیتے ہیں..چالیس روپے…
میرا انتخاب
ابھی تو خشک موسم ہے ، بارش ہو تو سوچیں گے کہ ہم نے اپنے ارمانوں کو ، کس مٹی میں بونا ہے
پسرور روڈ کی تعمیر جولائی سے شروع- حکومت نے منظوری دیدی
پسرور روڈ کے مقیموں کو مبارک ہو، تلونڈی ڈاٹ نیٹ، اور ایکسپریس نیوز پر پسرور روڈ کی خستہ حالی پر متعدد بار شایع کی گئیں خبروں اور تصویروں ،اور اہل علاقہ کے بار بار کیے گئے احتجاج کے بعد بالاخر…
بھوک بوئی گئی ہے اب کے برس – دانت اگ آئے ہیں زمینوں میں
ایک غریب بچی کوڑے کے ڈھیر سے کھانے کی اشیا کی تلاش میں ناکامی پر مایوس واپس جا رہی ہے.
ریچھ کا ناچ – چینا چین مچینا
قارئین شاید آپکو یاد ہو کہ سفید قمیض اور تہ بند میں ملبوس بڑی بڑی مونچھوں والے دراز قد کے لوگ، اپنے ساتھ ریچھوں کو لا کر، ہر دروازے پر جاتے اور ریچھ کا ناچ دکھا کر آٹا دانہ حاصل…
محنت کش کسان، پیرو چک کی شان
پیرو چک کا ایک محنت کش کسان سخت گرمی اور تیز دھوپ کے باوجود مونجی کی فصل کی اگائی سے پہلے ٹریکٹر چلا کر کدو کر رہا ہے.