Category: خبریں

تلونڈی اور اردگرد کی خبریں

عظیم فونڈشن

غریبوں،ناداروں،مسکینوں ،بیواؤں کی امداد کا باہمی ادارہ. ادارے کا بنیادی مقصد یتیم بچیوں کی شادی کے لئے جہیز کا انتظام کرنا ہے.آپ بھی اپنے عطیات ،زکاتھ ،ادارہ هذا میں اس اکاونٹ میں جمع کروا کر ثواب دارین حاصل کریں A/C…

اپیل

پنے سیلاب زدگان بھائیوں کی مدد کیجے ،جیسے یہ ہمارے جوان دوست ایک عظیم جذبے سے سرشار گلی گلی جا کر اپنے سیلاب زدگان بہن بھائیوں کے لئے ہزاروں روپے ،اناج دانہ،اور دیگر ضروریات کی اشیا بھجوا رہے ہیں.چوہدری اخلاق…

اعزاز

اعجاز احمد منہاس ولد غلام حسسن ،آف تلونڈی موسیٰ خان ،آل پنجاب نیشنل بینک ٹریڈ یونین کے جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں.اعجاز صاحب لاہور میں بسلسلہ روزگار مقیم ہیں،اور معروف شاعر صابر حسین شاد کے کزن ہیں.

ضروری اعلان

. سعودیہ سے بھائی رشید عبدل قیوم صاحب کی ای میل ہمیں موصول ہوئی ہے.جس میں انہوں نے بتایا ہے،کے انھیں اپنے علاقے کی کار پارکنگ سے دو انڈین پاسپورٹ ملے ہیں. جن پر خواجہ امین اد دین ،اور ھیبا…

اظہار تعزیت

میرے کزن اور انکی کی فیملی جو کہ کناڈا میں کار کریش میں انتقال فرما گئے ،تلونڈی ڈاٹ دیکھنے اور پڑھنے والے مہربانوں نے جزباے ہمدردی سے اظہارے افسوس کیا.میں اور تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی تمام ٹیم آپ سب کی…

کناڈا میں علامه صاحب کے چھ رشته دار حادثے میں موت کا شکار

کناڈا میں علامه صاحب کے چھ رشته دار حادثے میں موت کا شکار
six people died after their westbound mini-van crossed the centre line and hit a motor home heading the other direction. The crash happened around 11:35 a.m., roughly 20 kilometres east of Golden

Read more: http://www.calgaryherald.com/entertainment/killed+Trans+Canada+highway+crash+near+Golden/3349928/story.html#ixzz0vTk7SJaD

الریاض سعودیہ سے یاسر چیمہ کی ای میل.

. یاسر چیمہ لکھتے ہیں ،جناب علامہ صاحب میں اور میرے کی دوست جن کا تلونڈی سے تعلق نہیں بھی،تلونڈی ڈاٹ نیٹ روزانہ دیکھتے ہیں.آپ خبروں کے علاوہ تلونڈی کی خاص خاص جگہوں کی تصویریں بھی دیا کریں.سب دوستوں کو سلام…

ساجد نسیم صاحب -سلطان محمود صاحب ،کی ای میل

جناب علامہ صاحب،میں تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی لانچنگ پر آپکو تہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں،اور اسکی دن دگنی رات چگنی ترقی کے لئے صدق دل سے دعاگو ہوں. محترم ساجد نسیم صاحب اور سلطان محمود صاحب.دعاؤں میں یاد…