Category: خبریں

تلونڈی اور اردگرد کی خبریں

کسان کی محنت

کسان کی محنت سے  گندم کی کٹائی کے بعد جوار اور مکئی کی فصل بھی اب پروان چڑہ گئی.بقول الطاف حسین حالی مشقت  کی ذلت   جنہوں نے اٹھائی  جہاں میں ملی آخر ان کی بڑاہی . کسی نے بغیر اس کے ہرگز نہ پائی فضیلت نہ عزت نہ فرماروائی. نہال اس گلستان میں جتنے بڑے ہیں ہمیشہ وہ  نیچے سے اوپر چڑے ہیں

لڑکی سے زیادتی

لڑکی سے زیادتی . گوجرانوالہ میں چار اوباش لڑکوں نےغریب محنت کش ظفر احمد کی ١٢ سالہ بیٹی کو اس کے گھر میں داخل ہو کر گن پواینٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا .پولیس نے موقدمہ درج کر لیا ہے .

بھوک بوئی گئی ہے اب کے برس

مہنگائی سے دکاندار بھی پریشان، سبزیوں کا ڈھیر ہے اور گاہک کوئی نہیں . زندگی گاوں کی حسین لڑکی . گھر گئی ہے تماش بینوں میں . بھوک بوئی گئی ہے اب کے برس ،دانت اگ آے ہیں زمینوں میں. شوکت شاہ گاھک نہ ہونے کی وجہ سے پریشان…

شادی پر آتش بازی اور ہوائی فائرنگ

شادی پر آتش بازی اور ہوائی فائرنگ ،  تلونڈی موسیٰ خان میں ذمیندار ابراہیم جٹ عرف بوٹا سنگ والا کے بیٹے کی شادی پر فائرنگ اور آتش بازی کی گئی. یہ امر قابل ذکر ہےکے شرلیوں کے گرنے سے کئی لوگوں کے بستر جل گۓ .

Hijab

The pea is a splendid plant.It proudly displays its strong green Hijab.It protects it from the hot and cold weather and guards it from insects.God has blessed the pea with a speical Hijab,because without it,the seeds would scatter,dry up and…

مذمت

اہلیان تلونڈی موسیٰ خان،فےس بوک ،پر مذہبی خاکے بنانے والے لوگوں کی پر زور مزمت کرتے ہیں .تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی ٹیم کو اس اقدام پر نہایت افسوس ہوا ہے .ذرا سوچتے کے کسی کی دل آزاری کرنے سے کیا ہم…

لڑکی اغوا کر لی گئی

لڑکی اغوا کر لی گئی . اسلام آباد خصوصی نامہ نگار تھانہ ٹیکسلا کے ایلاکے میں 16 سالہ دوشیزہ کو اغوا کر لیا گیا . پولیس نے محمد حسین کی رپورٹ پر مغویہ  < ن > کے اغوا کے الزام میں چار افراد کے حلاف مقدمہ درج کر لیا ہے . پولیس کو مغویہ کے نانا  نے رپورٹ درج کرای  کے زاہد اقبال امجد اقبال محمد الیاس اور اس کی والدہ اس کی نواسی کو…

تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی مقبولیت

ایک سروے کے ذریے سے تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی مقبولیت میں بہترین اضافہ دیکھنے میں آیا ہے .انشاللہ بہت جلد آپکا پسندیدہ تلونڈی ڈاٹ نیٹ باتصویر پیش کیا جارہا ہے .تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی تمام ٹیم دنیا کے مختلف ممالک…

تلونڈی موسیٰ خان اور گوجرانوالہ میں دودھ کی قیمت میں اضافہ

تلونڈی موسیٰ خان اور گوجرانوالہ میں دودھ کی قیمت  میں اضافہ .تلونڈی میں دودھ کی فی لیٹر قیمت 45 روپے کلو جبکے گوجرانوالہ میں 50 روپے لیٹر فروخت ہورہا ہے .حالیہ قیمت کی وجہ کچھ روز پہلے ملاوٹ کرنے والے گوالوں کے چالان کیے گۓ تھے .اور گوالوں نے پیاری حکومت کی طرح یہ…