Category: شخصیات

تلونڈی كی مایه ناز ، مشہور شخصیات کا تعارف

ڈی-آئ-جی گوجرانوالہ احمد مبارک احمد

ڈی-آئ-جی گوجرانوالہ احمد مبارک احمد  ریجن گوجرانوالہ کے عوام کے لئیے، قدرت کا بھیجا گیا انعام ہیں، وہ انتہائی ملنسار ، عوام دوست، ہمدرد اور اصول پرست پولیس افسر ہیں. وہ جرائم کو جڑ سے ختم کرنے کے لئیے دن…

یادیں

جناب ماسٹر محمد طفیل صاحب چیمہ ، چوہدری محمد مالک چیمہ ، ڈاکٹر عقیل احمد چیمہ ، چوہدری آفتاب احمد چیمہ آف تلونڈی موسیٰ خان کی یادگار تصویریں     555 1234 aftab 12

ماڈرن فقیر

تلونڈی موسیٰ خان – ایک فقیر اپنے سامان کے ساتھ ،اور پورے اطمینان کے ساتھ اتفاق کالونی تلونڈی سے گزر رہا ہے. اسکے پیچھے چوہدری فیصل چیمہ ولد چوہدری اقبال چیمہ مرحوم کا زیر تعمیر گھر نظر آرہا ہے.

طالب علم کا اعزاز

چوہدری محمد اعظم چیمہ آف تلونڈی موسیٰ خان کے بیٹے عمر اعظم چیمہ نے 9th بورڈ کے سالانہ امتحانات منعقدہ  2010 میں 480 نمبروں میں سے 436 نمبر حاصل کرکے پورے گاؤں میں سے امتیازی پوزیشن حاصل کی ہے،عمر اعظم نے…

اعزاز

چوہدری فیاض احمد موہل صاحب نے ڈی-ڈی -او  < آرای جی > اور/ ڈی-ڈی -او سٹاف کی حیثیت سے گوجرانوالہ میں اپنے عھدے کا چارج سنبھال لیا ہے.چوہدری فیاض احمد موہل صاحب کا تعلق ضلع حافظ آباد کے ایک معزز…

چوھدری مشتاق احمد چیمہ آف تلونڈی موسے خاں

تلونڈی موسے خان کے ایک بہت بڑے آرٹسٹ ،بہت خوبصورت مصور،فوٹو گرافر ،مشتاق احمد چیمہ تھے.وہ امریکن فوٹو گرافک تنظیم کے لایف ٹائم ممبر تھے.جاپان،امریکا ،کنیڈا،انگلینڈ ،اور یورپ سے ڈھیروں انعامات اور اسناد یافتہ تھے.پاکستان فوٹو گرافک تنظیم کے صدر…

چیمہ فارم ہاؤس

ہمارے قابل احترام دوست ارشاد چیمہ عرف ننھا آف کنیڈا نے ہوییوالی میں ایک خوبصورت فارم ہاؤس اور ڈیری فارم بنایا ہے،جو کے کئی کنالوں پر پھیلا ہوا ہے.اس میں بھینسیں ،بکرے،بچھڑے پالے ہیں،جو کے نہایت عمدہ نسل کے ہیں.ان میں…