ہمایوں چیمہ انتقال کر گۓ

 تلونڈی موسیٰ خان – خاور شہزادہ پرانی والیے کے چھوٹے بھائی   ہمایوں   چیمہ انتقال فرما گۓ ہیں وہ کچھ عرصہ سے جگر کے عارضہ میں مبتلا تھے ،   ہمایوں  چیمہ کی نماز جنازہ 3 بجے دوپہر ہو گی .   ہمایوں  چیمہ ایک ملنسار آدمی تھے ،…

انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک عظیم الشان نام تلونڈی کی شان و پہچان ایک قابل فخر نام محمد جاوید چیمہ

تلونڈی موسیٰ خان – محمد جاوید چیمہ کا تعلق تلونڈی موسیٰ خان کے ایک معزز گھرانے سے ہے . آپ کے والد ماجد کا نام ماسٹر فضل احمد چیمہ ہے جو ایک نہایت متقی اور پرہیز گار اور دیندار انسان …

ایک دن اسلام آباد میں

  برازیل کے ویزا کے سلسلے میں ایک دن اسلام آباد جانے کا اتفاق ہوا ، طارق چیمہ آف تلونڈی موسیٰ خان وہاں چاولوں کا کاروبار کرتے ہیں جن کے گھر میں قیام ہوا . طارق چیمہ ان کی بھانجی ماہین ساجد ،…

ملک ویلفیر ٹرسٹ ہسپتال گوجرانوالہ میں ملک برادری کا اکٹھ

  آج ملک ویلفیر ٹرسٹ ہسپتال گوجرانوالہ میں ملک برادری کا اکٹھ کیا گیا تنظیمی لحاظ سے مشاورتی کونسل کا اجلاس تھا . جس میں علاقے بھر سے ملک برادری کے نمایندگان ، ممبران و عھدے داران نے شرکت کی پروگرام…

علامہ افتخار کا پیغام … تمام دوستوں کے نام

دوستو – آپ سب کا بہت بہت شکریہ – آپ نے میری خالہ کے انتقال پراظہار افسوس کیا میں آپ سب دوستوں کا تہ دل سے شکر گزار ہوں – الله آپ سب کو تمام پریشانیوں سے دور رکھے ، آپ…

جاپان سے بول پاک کمپنیز کے مالک ملک افضل کا علامہ افتخار سے اظہار تعزیت

علامہ صاحب، آپکی  خالہ جان  کی وفات کا سن کر دلی  صدمہ ہوا ،الله انکو غریق رحمت فرماۓ  اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ – آمین – انہوں نے ٹیلیفون پر طویل غم کا اظہار کرتے ہے کہا ،کہ خالہ ماں…