Category: خبریں

تلونڈی اور اردگرد کی خبریں

لائبریری کا افتتا ح

نوئینکے سندھواں- ادارہ منہاج ال قران ، یونٹ تلونڈی موسیٰ خان کے ممبران سہیل رحمانی، جمشید رحمانی ، سیف اللہ ڈوگر اور افتخار ال حسن بھٹی نے نوئینکے سندھواں میں اسلامی لائبریری کا افتتا ح کیا. یہ نوجوان اسلام اور ادارہ منہاج…

آل پاکستان رحمانی برادری مرکزی کمیٹی کنوینشن تلونڈی موسیٰ خان

     آج فیصل رایئس ملز تلونڈی موسیٰ خان کے زیر انتظام مرکزی کمیٹی آل پاکستان رحمانی برادری کنوینشن کا انعقاد کیا گیا . انتظامی امور جناب اسحاق رحمانی ، عنصر رحمانی اور ان کے خاندان کے دیگر افراد نے…

عامر رشید مرزا ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

عامر رشید مرزا کا تعارف کچھ یوں ہے، کہ آپ  تلونڈی موسیٰ خان کے مقیم جناب حاجی رفیق بھٹی صاحب،کے داماد ہیں اور اعجاز بھٹی، شہزاد بھٹی ، اور امتیاز بھٹی آف جاپان  کے بہنوئی ہیں. عامر صاحب کے  چیمبر ضلع…

بہترین باورچی

اقبال باورچی کا بیٹا قمر عرف گوگا بھی بہترین باورچی بن چکا ہے، ورنہ تلونڈی کے بزرگ نائی  جو اب نہیں رہے ، کہا کرتے تھے کہ ہم معمولی نائی نہیں ہیں، سات دیگیں بنایئں تب کہیں جاکے ہمارے ہاتھ سیدھے…

بسم اللہ چاول سٹور کا شاندار کاروبار

تلونڈی موسیٰ خان-  حاجی غلام مرتضیٰ  عرف ننھا  صاحب نے اپنے کاروبار کو ایمانداری سے اتنا بڑھایا ہے، کہ چاول اور گندم کی ہزاروں بوریاں فروخت کر دی ہیں، بڑی دور دور سے لوگ آکر انکے پاس خریداری کرتے ہیں، حاجی…

فیض اقبال رحمانی کی پولیس ٹرینینگ سے کامیاب واپسی

تلونڈی موسیٰ خان- فیض اقبال رحمانی جو کہ سی آئ اے سٹاف گوجرانوالہ میں تعینات ہیں، اپنی محکمانہ اسپیشل ٹرینینگ جس کا دورانیہ تین ماہ تھا، کامیابی سے مکمل کرکے واپس پہنچ گۓ ہیں، جس میں اچھی کارکردگی دکھانے پر…

مانچسٹر انگلینڈ سے قاسم وڑائچ صاحب کا پیغام

تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے لئے ہمارے ایک محسن قاسم وڑائچ صاحب نے اپنی پسندیدگی اور نیک خواھشات کا اظہار کیا ہے، انہوں نے بتایا کہ شہباز چوہدری نے ہالینڈ سے سائیٹ کے بارے میں بتایا ہے، انہوں نے مزید لکھا…

درست جواب

قارئین، تلونڈی ڈاٹ نیٹ کو ایک ای میل موصول ہوئی ہے، جس میں جواب بھیجنے والے نے اپنا نام نہیں لکھا، انکا جواب درست ہے کل جو تصویر شایع کی گئی تھی ،وہ ماسٹر منور رحمانی صاحب کی ہی ہے