Category: خبریں

تلونڈی اور اردگرد کی خبریں

گاؤں ڈوب رہا ہے 2014

گاؤں ڈوب رہا ہے
پچھلے چند دنوں سے جاری بارشیں اور دریاؤں میں بھارت کی چھوڑی ہوئی طغیانی کی وجہ سے تلونڈی موسے خان ڈوب رہا ہے۔
جى هاى تلو ندى موسى خان
میں چند دنوں سے مسلسل بارش ہو رہی ہے

گاؤں کے مشرق اور شمال مشرق میں پانی کے ریلے پہ ریلے آ رہے ہیں ۔ پانی کی سطح مچھلی فارم کے کناروں سے کہیں اونچی ہو چکی ہے ۔

انتقال پر ملال ، انا للہ وانا الیہ راجعون

بھائی شریف کی اہلیہ اور رشید ، طارق ، ناصر کی بھابی انتقال کر گئیں چچا رفیق انبالوی کی بہو ، بھائی شریف کی زوجہ محترمہ ، رشید ، ناصر(سعودیہ) ، طارق (سعودیہ) کی بھابی قضائے الہی سے انتقال فرما گئی…

جشن آزادی مبارک

آل پاکستانی بھائیوں کو دل کی گھرائی سے جشن آزادی مبارک آئی لو یو مائی سویٹ بیوٹی فل کنٹری قائم اور دائم شادہ او آباد رہی –آمین ثم آمین پاکستان زنداآباد احمد الیکٹرانکس تلونڈی موسے خان امتیاز حسن

انتقال پر ملال ، انا للہ وانا الیہ راجعون۔

انتقال پر ملال ، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ .ملک ماجھو چک نظام والے ان کے بھائی ملک اشرف   -کی نماز جنازہ  بروز پیر انکے آبائی گاؤں چک نظام میں ادا کی جاےگی اہلیان علاقہ و ملک برادری سوگواروں کے غم میں برابر…

جیدو ماچھی

  سعودیہ سے تلونڈی اپنے خاندان کو ملنے کے لئےآ  گیا ھے جیدو ماچھی ماسٹر ھدایت اللہ صاحب اور بلو ماچھی کا بھائی ہے چند دن پہلے  تلونڈی موسے خان آھا ھے-

انتقال پر ملال ، انا للہ وانا الیہ راجعون۔

حاجی منظور احمد آرائیں انتقال فرما گۓ – علامہ افتخار کے قریبی اور ہمساۓ ان کے بیٹے ھیں مقبول  آرائیں، مقصود  آرائیں، شہباز ، آرائیں افتخار آرائیں ،قاری  ذوا لفقا آر آرائیں  مسجد نور والا    طارق آرائیں

گستاخی

اپیل اپیل اپیل ڈی-ای-او تعیلم گوجرانوالا سے اپیل کی جاتی ھے کہ گورنمنٹ بوائز ہاھی اسکول تلونڈی موسے خان جوکہ تعیلم کا مقدس ادارا ہے- اس میں اولیاء الللہ خاص کر حضرت داتا گنج بخش اور مھڑہ شریف کے خلاف…

عید مبارک

  تلونڈی موسے خان میں رہنے والوں کی طرف سے اپنے بیرون ممالک میں رہنے والے اپنے پیاروں کو دل کی گہرایوں سے عید مبارک کہتے ہیں-اس موقح پر مجہے ایک اولڈ پنجابی سونگ پسند ہے وہ پیش کر رہا ہوں…

میں نماز پڑہ کر آتا ھو

عبدل خالد آخری بات میں نماز پڑہ کر آتا ھو ۳۱ اگست میں چک نظام ڈش لگانے گیا- چک نظام میں دوسرے دن میلا تھا- عبدل خالد میرے پاس تھا -عبدل خالد نے کہا کہ میں نماز پڑہ کر آتا…

تصویوریں اور یادیں

یہ فوٹو مجھے ماضی کی یادوں کے ایک سیلاب میں غرق کر گئی ۔ چالیس سال گزر گئے ۔ چہروں پر عمر رفتہ کے ظالم ناخنوں کی خراشیں ہیں ۔ اور سروں میں خواری کی دھول کی سفیدی نظر اتی…