Category: خبریں

تلونڈی اور اردگرد کی خبریں

اعزاز

فرحان عمر چیمہ آف تلونڈی موسیٰ خان کو 24 مارچ 2009 کو امریکا میں بیسٹ ہوٹل مینجر کے ایوارڈ سے نوازا گیا ،فرحان عمر چیمہ جو گزشتہ کئی سالوں سے امریکا کی ریاست فلوریڈا کے شہر ارلنڈو،کے مشہور ہوٹل چین ،کنٹری انز اننڈ سوی_ایٹس میں منجیر کے عھدے پر فایزہیں ،انہوں نے بڑی محنت اور لگن سے یہ مقام حاصل کیا ہے ،جو تلونڈی موسیٰ خان کے تمام افراد کے لیے واقعی عزت کی بات ہے.

ھپی فادرز ڈے

حالات کی چکی میں پیسے ہوے عوام فادرز ڈے نہیں مناتے ،بلکے روزی روٹی کے چکر میں صبح سے شام کر دیتے ہیں.اس دفہ بھی فادرز ڈے کسی جوش و جذبے کے بغیر گزر گیا.مشہور قول ہے کہ ایک باپ…

برکت کمپوٹر ،منیر چوک گوجرانوالہ

برکت کمپوٹر ،منیر چوک گوجرانوالہ ،کمپیوٹر مارکیٹ میں واحد دکان ،ہے جہن سے آپکو کمپیوٹر کی اسسسرے لاہور سے بھی سستی مل جاتی ہیں ،دکان کے مالک  علیم بتٹر کا کہنا ہے .کے ہمارا عزم اچھے تعلقات بنانا ہے.گاھک خود بخود بن جایں گے.

تلونڈی موسیٰ خان کا ایک کردار ،صاحب موچی

،صاحب موچی ٹوٹے جوتے تو جوڑ لیتا ہے ،لیکن دلوں کو جوڑنے کا فن شاید اسے نہیں آیا ، آج کل اپنے بھایوں کے ساتھ جائیداد کی تقسیم پر جگھڑا چل رہا ہے .صاحب نے ہمیں دو تین اشعار سناۓ،ذرا آپ بھی ملاحظہ فرمایں. دنیا اک نمبری تے صاحب دس نمبری ، ننگ پنگا آدمی تے موہڈے بیلچہ ، ڈاڈھا اے دل زخمی میرا ہور نظر نہ لا ، اینج نہ تڑپا تڑپا مکدی گل مکا . تلونڈی کے ہی ایک ایک منچلے نے صابر عرف صاحب کو…

مبارکباد

علی ارشد ڈار کے ھاں بیٹے کی پیدایش ہوئی ہے.بیٹے کا نام حسن علی ڈار رکھا گیا ہے .ارشد محمود ڈار جو کے بچے کے دادا ہیں ،انکو تمام دوستوں عزیزوں اور تلونڈی موسیٰ خان کے تمام دوستوں کی طرف سے مبارکباد بھجی گئی ہے .الله بچے کی عمر دراز فرماے آمین.

طالبہ کا اعزاز

حمد عظیم دختر اعجاز احمد ٹیپو نے آج فرسٹ ٹرم کے امتحانات میں کلاس ٢ میں تھرڈ پوزیشن حاصل کی ہے واضح رہے کے سالانہ امتحان میں حمد عظیم نے بھی فرسٹ پوزیشن حاصل کی تھی.سکول انتظامیہ اور ٹیچروں نے حمد عظیم کے خاندان والوں کو مبارکباد بھجی ہے.

طالبہ کا اعزاز

.فجر عظیم دختر علامہ افتخار احمد خالد نے سال ٢٠٠٩ ستمبر میں پاکستان ماڈرن ہائی سکول تلونڈی موسیٰ خان میں داخلہ لیا تھا .جبکے مارچ ٢٠١٠ کے سالانہ امتحانات میں ٣٠٠ میں سے ٣٠٠ نمبر حاصل کرکے نرسری میں پہلی…

دنبے اور مرغے میں ناراضگی

اس مرغے نے دنبے سے اسکی عمر پوچھی .دنبے نے کھا میں ایک سال کا ہوں ،یہ سن کر مرغا افسردہ ہوگیا ،دنبے نے پوچھا کیا بات ہے چپ سے ہوگۓ ہو ،تمہاری عمر کیا ہے ،مرغا بولا تم پہلوان نہ بنو ،عمر میری بھی ایک سال ہے پر میں ذرا بیمار شمار رہتا ہوں.

گوجرانوالہ 70 لاکھ چوری کا ملزم گرفتار .

گوجرانوالہ 70 لاکھ چوری کا ملزم گرفتار . گوجرانوالہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے 70 لاکھ روپے چوری کے مقدمے کے ملزم کو گرفتار کر لیا ملزم عابد نے ابتدائی تفتیش میں انکشاف کیا کہ ایک کمپنی کے گارڈ نے چوری کا پلان…