Category: خبریں

تلونڈی اور اردگرد کی خبریں

بینظیر کے قاتلوں کا ٩٠ فیصد پتا چل گیا زرداری

اقوامے متحدہ کمیشن براےبنظیر قتل مقدمہ کی رپورٹ آنے کے بعد حکومتے برطانیہ نے سابق صدر پرویز مشرف کو فراہم کی گئی سیکورٹی ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے. ہوسکتا ہے کے مشرف کو انٹرپول کے ذریے گرفتار کر لیا…

بینظیر کے

اقوامے متحدہ کمیشن براےبنظیر قتل مقدمہ کی رپورٹ آنے کے بعد حکومتے برطانیہ نے سابق صدر پرویز مشرف کو فراہم کی گئی سیکورٹی ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے. ہوسکتا ہے کے مشرف کو انٹرپول کے ذریے گرفتار کر لیا…

آئی جی پنجاب .طارق سلیم ڈوگر کا دورہ گوجرانوالہ

کل جناب آئی جی پنجاب طارق سلیم ڈوگر جناح سٹڈیم تشریف لاے جہاں جناب ذولفقار چیمہ ڈی آئی جی اور دیگر انتظامیہ انکے استقبال کے لیے موجود تھے اور عوام کی کثیر تعداد بھی جمع تھی اس موقع پر خطاب…

دعوت ولیمہ

 شعیب اور سنا کی دعوت ولیمہ پرل کانٹیننٹل ہوٹل لاہور میں منائی گئی .١٢٠٠ آدمی مدعو تھے جبکے ٧٠٠ کے قریب لوگ شامل ہوے ،بعض زراے نے بتایا کے شادی کارڈز فروخت بھی کئے گئے .تصویریں بنوانے والوں کی وجہ سے دعوت بدنظمی کا شکار ھوگئی،اور جوڑا جلدی سے کرسٹل حلل سے اوتھ کر اپنے کمرے میں چلا گیا .جوڑا…

جاگیر داروں کی زممیں بچ کر ملک کا قرضہ اتاریں گے الطاف حسین

الطاف حسین نے اپنے بیان میں کہا ہے کے ٦٢ سال میں اس عوام کو محرومیوں کے سوا کچھ نہیں دیا گیا ہمیں موقع دیں ہم جاگیر داروں کی زممیں بچ کر ملک کا قرضہ اتاریں  گے الطاف حسین

استقبالیہ

اس وقت سیالکوٹ  کے مقامی ہوٹل میں شعیب اور ثانیہ اور انکی فیملی اور فرینڈز سیالکوٹ میں دیےگئے استقبالیہ  سے لطف اندوز ہورہے ہیں لوگوں کا اتنا بڑا ہجوم دیکھ کر جوڑا پریشان ہوگیا ہے کے اتنے سارے لوگ کیا انسب کو دعوت دی گئی تھی یا…

حکومت پاکستان کا ٢ چھٹیوں کا فیصلہ

    بجلی کی بچت کے لئے ہفتے میں ٢ چھٹیوں کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے . سرکاری ادارے ہفتے میں ٢ دن بند رہیں گے. جبکے کاروباری مرکز ٨ بجے تک بند کروا دیے جاینگے .آرائشی لائٹوں پر پابندی لگا دی گی ہے سایینبورڈوں کو لایتوں کی فراہمی بند کر دی…

خوب اتفاق

جب شعیب ملک اور ثانیہ مرزا انڈیا سے پاکستان کیلئے روانہ ھوے. تو جہاز  میں  بیٹھے لوگ ان کی موبایل  پر تصویریں  اور ویڈیوز بنا نے کی خواہش کر رہے تھے . شعیب اور ثانیہ کو پاکستان میں وی وی آئی پی پروٹوکول دیا گیا ہے .پاکستان میڈیا نے بلخصوص جیو نیوز نے اس حسین جوڑے کو زیادہ سے زیادہ دکھایا .کراچی سے اسلام آباد کے لیے روانہ…

کل رات ثانیہ مرزا اور شعیب ملک پاکستان پہنچ گئے

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا  کا پاکستانیوں کی طرف سے برپور استقبال. پاکستانی نوجوان  خوب خوشی کے ساتھ بھنگڑے ڈال رہے ہیں.  کل رات ثانیہ مرزا اور شعیب ملک پاکستان پہنچ گئے .اور گورنمنٹ کی طرف سے انہیں فرینا ہوٹل میں ٹہرایا گیا.     

بجلی کی بندش .

بجلی کی بندش . ایک تو عوام پہلے سے ہی بہت پریشان ہیں اوپر سے اگر کوئی گھر میں گیس جینرٹر استعمال کرتا ہے تو محکمہ گیس والے اس کا گیس کا میٹر کاٹ رہے ہیں .جائیں تو جائیں  کہاں تو…

جاوید رحمانی اور ریاض رحمانی کی امی کاایکسڈنٹ ميں انتقال.

تلونڈی موسیٰ خان  میں خاور سٹریٹ میں جاوید رحمانی اور ریاض رحمانی کی امی جان جو کے نظروں سے کمزور تھیں. ایک حادثے میں موٹر سایکل سے ٹکرا کرسخت مجروع هو گئیں تھیں ان کو ہسپتال ميں داخل کروا دیا گیا تھا ، جہاں کل رات کو وھ وفات پا گئیں. ان کا جنازہ آج دوپہر ٢ بجے ہو…