Category: باتیں

لوگوں کی باتیں

قربانی کے بچھڑوں نے لوگوں کی دوڑیں لگوا دیں

تلونڈی موسی خان .اشتیاق چیمہ عرف گوگی  چیمہ کے بھائیوں (پسران رفیق پٹواری)،جناب افتخار چیمہ،ارشاد چیمہ،فیاض چیمہ نے مجھے اپنے فارم ہاؤس پر مدعو کیا تھا،انہوں نے جن بچھڑوں کی آج قربانی دینا تھی،وہ انکے اپنے فارم ہاؤس کے ہی…

نواز کے پان لبوں کی شان،نواز کے دوست نواز کی جان

نواز پان شاپ .تلونڈی موسیٰ خان میں نواز پان شاپ ایک ایسی دکان ،یا یوں کہیئے ایک ڈیرہ ہے.جہاں بیٹھنے والے احباب نہ تو سگریٹ پیتے ہیں اور نہ پان کھاتے ہیں…..بلکہ یہ سب جوان اخبار پڑھتے ،تبصرے کرتے ہیں ،ان سب کا ٹھرک کرکٹ ہے ….یہ ڈیرہ اس وجھہ سے بھی منفرد حثیت کا حامل…

تلونڈی موسیٰ خان کے ابھرتے ہوے ،جوان نسل کے نمائندہ شاعر صابرحسین شاد کی غزل

خلا میں گفتگو کرنے لگے ہیں. تمہاری آرزو کرنے لگے ہیں. اگر ملتا، خدا ہے ڈھونڈنے سے لو ہم بھی جستجو کرنے لگے ہیں لو اب قبلہ ہمارا ہر طرف ہے تمہیں ہی چار سو کرنے لگے ہیں. جنازے میں…

ایک فیملی ایک تعارف

حاجی محمد شریف صاحب کے بیٹے حاجی محمد رفیق اور ان کے پوتے پوتیاں اور  حاجی شریف صاحب کے پوتے اعجاز احمد عرف جاجی بھٹی کی اولاد [nggallery id=5]