جاپان میں مقیم گاڑیوں کا کاروبار کرنے والے اعجاز بھٹی آف تلونڈی موسیٰ خان اپنی فیملی کے ساتھ عید کرنے آجکل پاکستان آے ہوے ہیں
Category: خبریں
تلونڈی اور اردگرد کی خبریں
انتقال پرملا ل
ارشد علوی مغل اور عارف حسین صاحب مغل کی ہمشیرہ اور الیاس مغل صاحب کی زوجہ گزشتہ روز انتقال پاگئیں
یادیں – علامہ افتخار
چھوٹے ہوتے اکثر گلی کے لڑکے مجھے پھینٹی لگا دیا کرتے تھے. ایک تو ہمیں والد صاحب سے بہت ڈر لگتا تھا،کیونکہ انکا کہنا یہ تھا کہ میں آپکو کبھی بھی گلی میں کھیلتا ہوا نہ دیکھوں ورنہ چمڑی ادھیڑ…
بوجو تو جانیں
ذرا پہچان کر بتائے یہ تصویر میں جو شخص نظر آرہا ہے وہ کون ہے؟
بوجھو تو جانیں
قارئین ! کل ہم نے ایک تصویر شایع کی تھی، وہ تصویر چاول کی فصل کی تھی . درست جواب بھیجنے والے خوشنصیب کا نام ہے. عثمان الہی چیمہ . عثمان الہی چیمہ صاحب آپکو بہت مبارکباد کہ آپ بڑی…
بابا جی مکھن سرکار- تحریر علاامہ افتخار
بہت سال پہلے کی بات ہے، باسی والا گاؤں کے پاس ایک ڈیرے کے سامنے والی زمین پر ایک درخت کے نیچے ، دنیا و مافیہا سے بےنیاز ، قدرتی لباس میں ایک بھاری بھرکم بابا جی بیٹھا کرتے تھے.…
ہونے کو تیار …. سب سے مزیدار ؟ بوجو تو جانیں
رم جھم گرے ساون – سلگ سلگ جاے من
ساون کی رم جھم نے سردی اور دھند والا ماحول بنا دیا ہے. تلونڈی موسیٰ خان کی بلندی سے بنائی گئی تصاویر ، جس میں بیر والی مسجد ، پی ٹی سی ایل ٹاور ، گھروں کی چھتیں اور مچھلی…
جرمنی سے عثمان الہی چیمہ کا پیغام
خاور بھائی کی تحریریں پڑھ کر دل کو بہت خوشی ہوتی ہے، گاؤں کی یاد آتی ہے، میری طرف سے خاور بھائی کو بہت مبارکباد پنہچا دیں، پتہ نہیں وہ میرے نام سے بھی واقف ہیں یا نہیں. اور آپکا…
گرما گرم سموسے وہ بھی بھائی جان حفیظ کے ہاتھ کے
تلونڈی موسیٰ خان – جب بھائی جان حفیظ کی ویڈیو کی دکان ہوا کرتی تھی، تو ایک لڑکی آکر ان سے ایسے کہا کرتی ، بھائی جان حفیظ ! میں نے پیارکیا ! تم میرے ہو ! دے دے دل…
سچا واقعہ -تحریر علامہ افتخار
یہ کوئی پانچ برس پہلے کی بات ہے، میں سیالکوٹ میں مقیم اپنی خالہ جی کے گھر انکے بیٹے کی شادی کے دن مقرر کرنے کی رسم پر گیا ہوا تھا،سردیوں کی شام تھی ،رسم کے بعد کھانا تھا، رات…
چاچی صغریٰ
چاچی صغریٰ جو کہ 3 دنوں سے لاپتہ تھیں وہ آج مل گئی اور الله کا شکر ہے کہ وہ بخیروفیت اپنے گھر پہنچ گئی ہیں.
چاچی صغریٰ- تحریر علامہ افتخار
آج چاچی صغریٰ کی گمشدگی کی خبر لکھتے میری آنکھوں سے آنسو رکنے کا نام نہیں لے رہے،چاچی صغریٰ ہمارے پورے محلے کی سب سے زیادہ شفیق ،رحمدل ،مہربان اور بااخلاق خاتون ہیں – ابھی ہم چھوٹے سے تھے ،…
تلاش گمشدہ
تلونڈی موسیٰ خان کے مقیم چچا ادریس مرحوم ارائیں کی اہلیہ جن کا نام صغریٰ بی بی ہے.وہ اپنی بیٹی سے ملنے اسلام آباد گئی ہوئی تھیں،وہاں سے واپس بارہ اگست کو گھر تلونڈی آنے کے لئے کھنہ پل سے…
جشن آزادی مبارک-علامہ
خوشیوں کا وقت بھی کبھی آ ہی جائے گا غم بھی تو مل رہے ہیں تمنا کیے بغیر
جشن آزادی پاکستان اور تلونڈی موسی خان کی تصویری جھلکیاں

This gallery contains 15 photos →
لطیفہ
فلم کے ایک پوسٹر کے اوپر کسی نے پیر صاحب کے عرس کا پوسٹر چپکا دیا،کچھ دن بعد دونوں تھوڑے تھوڑے پھٹ گئے، اور تحریر کچھ یوں ہوگئی… ایک ٹکٹ میں دو مزے، شو کے بعد لنگر بھی تقسیم ہوگا،…
تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی طرف سے آپ سب کو جشن آزادی مبارک
دوستو -آپ سب کو جشن آزادی مبارک ہو – آج جشن آزادی کی خوشی میں ہم آپکو ایک انتہائی خوشی کی خبر دینا چاہتے ہیں اور وہ یہ ہے کہ ہم نے آپ پردیس میں رہنے والے دوستوں کے پیغامات،…
تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی طرف سے آپ سب کو جشن آزادی مبارک
ٹیم تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی جانب سے دیس اور پردیس میں بسنے والے تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک -پاکستان زندہ باد
تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
کنیڈا سے فرحان عمر چیمہ لکھتے ہیں کہ وہ جب تک ہر صبح کے ناشتے پر تلونڈی ڈاٹ نیٹ نہ دیکھ لیں،انکو وہ سارا دن اچھا نہیں لگتا ،اور تو اور انکا بیٹا ارادت چیمہ، اور بھائی نعمان چیمہ بھی…