Category: خبریں

تلونڈی اور اردگرد کی خبریں

اسپین سے عادل اشرف چیمہ کا پیغام تلونڈی ڈاٹ نیٹ اور نبیل چیمہ کے نام

سلام علامہ صاحب – میں روز باقائدگی کے ساتھ تلونڈی ڈاٹ نیٹ دیکھتا ہوں اور بہت خوش ہوتا ہوں یہ ہمیں پردیس میں رہتے دیس کی روز بروز کی خبروں سے آشنا رکھتی ہے ، میرے دوست نبیل چیمہ کو چین…

انجینئر عبدالستار طارق ، ایک ماہ پاکستان اور برطانیہ گزار کر واپس سعودیہ روانہ ہو گۓ

 تلونڈی موسیٰ خان –  علامہ افتخار کے بڑے بھائی انجینئر عبدالستار طارق اپنی سالانہ چھٹیوں پر پاکستان   آے ہوۓ تھے جبکہ ایک ہفتہ وہ اینگلینڈ اور سکاٹلینڈ رہے ، پاکستان میں ان کا وقت نہیات مصروف گزرا آج وہ واپس سعودیہ…

اپنے والدین کا احترام کیجئے یہ الله اور اس کے رسول کا فرمان ہے

 قارئین کرام – والدین کے احترام کو الله تعالیٰ نے اس قدر ضروری قرار دیا ہے کہ ہماری نماز بھی اس وقت تک مکمل نہیں ہوتی جب تک ہم اپنے والدین پر دعا نہیں بھیجتے ، قرآن پاک میں بھی  بار…

علامہ افتخار کے بھائی اخلاق احمد عمرہ کی ادائیگی کے لئے جدہ پہنچ گئے

تلونڈی موسیٰ خان – علامہ افتخار احمد کے سب سے چھوٹے بھائی اخلاق احمد عرف چاند (چارٹرڈ اکاونٹینٹ) تلونڈی موسیٰ خان سے عمرہ کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوۓ . وہ جدہ پہنچ گۓ ہیں . وہ وہاں 30 دن…

ملک ویلفیر ٹرسٹ گوجرانوالہ کے جنرل سیکریٹری کی طرف سے افطار ڈنر

  گوجرانوالہ – ملک ویلفیر ٹرسٹ گوجرانوالہ کے جنرل سیکریٹری ملک لیاقت علی بھٹی کی طرف سے میرین ہوٹل گوجرانوالہ میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں علامہ افتخار ملک اور ان کے بھائیوں ملک عبدالستار طارق انجینیر ٹیلی…

انسائکلوپیڈیا کے لے لکھا گیا خاور (کنگ) کا ایک مضمون ،تلونڈی موسے خان

تلونڈی ! لفظ سنسکرت کا ہے ، تلونڈی پردے لگی اس گاڑی کو کہتے تھے ، جس میں خاندان کی عورتیں اور سامان سفر کرتا تھا پانی اور چراگاہوں کی تلاش ميں نشیبی جگہوں کے نزدیک یہ گاڑیاں کھڑی کرکے…

دعاے صحت کی اپیل

محترم دوست حاجی ملک افضل چیف ایگزیکٹو بول پاک کمپنیز جاپان کی والدہ محترمہ ان دنوں جاپان میں  ہسپتال میں زیر علاج ہیں . سب دوستوں ، بزرگوں  سے اپیل ہے کہ دعا کریں کہ وہ جلد  مکمل صحتیاب ہوجائیں ، الله آپکو جزاۓ…