Author: علامه افتخار احمد خالد

92.3006435268

امریکہ سے فرحان عمر چیمہ کا پیغام

علامہ صاحب،آپ بہترین کام کر رہے ہیں. تلونڈی ڈاٹ نیٹ پر تازہ ترین خبریں اور تصویریں دیکھ کر ہمیں بڑی راحت حاصل ہوتی ہے،ہمیں اپنے بچپن کے دوست،اور دن یاد آجاتے ہیں.کون کیا کر رہا ہے،یہ جان کر خوشی ہوتی…

ولادت باسعادت !

تلونڈی موسیٰ خان – طائر ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمٹیڈ گوجرانوالہ کے ایم-ڈی عثمان ارشد ڈار کو الله نے خوبصورت بیٹے سے نوازا ہے.جس کی وجھ سے خاندان بھر میں خوشیوں کی لہر دوڑ گئی ہے،تلونڈی ڈاٹ نیٹ ٹیم اور…

گگڑکے میں دن دیہاڑے چار افراد قتل

حافظ مبشر سے. لین دین کے معاملے پر چار افراد کو گگڑکے میں دن دیہاڑے فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا. پولیس رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ کے پراپرٹی ڈیلر حاجی اسلام ،وغیرہ نے اپنی دکانیں گگڑکے کے رہایشی مطیع اللہ…

حاجی غلام مرتضیٰ عرف (حاجی ننھا) کی طرف سے تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے لیے تحائف

بسم الله چاول اور گندم سٹور آف تلونڈی موسی خان کے پروپراایٹر حاجی غلام مرتضی عرف(حاجی ننھا) نے تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے لیے ڈیجیٹل کیمرہ ، اور ویب کیم اور   تکنیکی معاونت کے لیے 5000 ہزار روپے تلونڈی ڈاٹ…

موبایل کال موت کا پیغام لیکر آگئی !

تلونڈی موسیٰ خان- سعدی زرگر کا بیٹا اشفاق عرف منشی گوجرانوالہ سے واپسی پر ریلوے لاین کراس کرتے ہوے موبایل پر کال سن رہا تھا ، اس اثنا میں لاہور سے آنیوالی ٹرین کو بلکل نہیں دیکھ سکا ،لوگوں کے…

بیوہ کے بچوں کے لئے نۓ مکان کا تحفہ

تلونڈی موسی خان – اعجاز احمد بھلی اینڈ رزاق احمد بھلی آف تلونڈی موسی خان ، جو بیلجم میں بسلسلہ روزگار مقیم ہیں، نۓ گزشتہ دنوں کنیز بیگم ،بیوہ عبدل جبّار قریشی ڈرائیور مرحوم ،کے بچوں کے لئے نۓ گھر…

انتقال پرملال

تلونڈی موسی خان مستری رشید صاحب (اگلے ویھڑے والے) کی زوجہ ، حاجی شاہد رشید، قذافی ، خرم کی والدہ قضائے الہی سے وفات پاگئیں ہیں، مرحومہ کافی عرصہ سے علیل تھیں. مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں یہاں…

جرمنی سے عثمان الہی چیمہ اور محسن علی چیمہ کا پیغام!

جرمنی سے عثمان الہی چیمہ اور محسن علی چیمہ نے تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے توسط سے اپنے جگری دوست اسد عرف سونا کے لئے یہ پیغام بیھجا ہے، کہ یار سونے آپ کی اور اپنے پیارے گاؤں تلونڈی کی بہت…

مولا عبّاس علمدار علیہ سلام کی شان !

تلونڈی ڈاٹ نیٹ پر جناب محمود علی صاحب نے مولا عبّاس کی شان بیان فرمائی ہے.آپ لکھتے ہیں. مولا عبّاس علمدار علیہ سلام کے روزہ مبارک کے نیچے صدیوں سے پانی انکی قبر کا طواف کر رہا ہے.کوئی نہیں جانتا…