Category: خبریں

تلونڈی اور اردگرد کی خبریں

یک یادگار پھینٹی جو سدا یاد رہے گی ، علامہ افتخار کے لڑکپن کی ایک کتھا

  قارئین کرام ! تلونڈی موسیٰ خان کے  پرائمری سکول  باغ میں تین  چا ر کلاسیں پڑھنے کے بعد میرے والد مرحوم جو کہ اس وقت گورنمنٹ سکول دھلے میں ٹیچر تھے ، نے مجھے وہیں دھلے سکول میں داخل کرا دیا.…

ن لیگ کی احتجاجی ریلی چوہدری نثار اقبال بٹر کی رہنمائی میں کل منعقد ہو گی

         فیروز والا – کمر توڑ مہنگائی اور بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف ن لیگ کل احتجاجی ریلی نکالے گی جو ن لیگ صوبائی کے آئندہ متوقع امید وار چوہدری نثار اقبال بٹر کی رہنمائی میں فیروز والا…

چوہدری نواز چیمہ کے بیٹے ذیشان چیمہ کی شادی خیریت سے انجام پائی

 تلونڈی موسیٰ خان – چوہدری نواز چیمہ ولد چوہدری محمد حسین تحصیل دار – چوہدری نواز چیمہ کے بیٹے ذیشان چیمہ (اے ایس آئی پنجاب پولیس) کی شادی دھوم دھام سے انجام پائی . ذیشان چیمہ کے نکاح کے موقع…

پاکستان نیشنل ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ جاپان خوبصورت یادیں چھوڑ گیا

     پاکستان نیشنل ویمن کرکٹ ٹیم 25 اپریل کو جاپان پہنچی جہاں پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا ، استقبال میں شامل پاکستان ایمبیسی کے حکام ، جاپانی حکومت کے عھدے دار ، جاپانی و جاپان میں مقیم اردو کی خدمت کرنے والے…

ایک دن ڈاکٹر میاں محمد جاوید معراج ایڈووکیٹ اور ان کی فیملی کے ساتھ

    تلونڈی موسیٰ خان – یکم مئی مزدوروں کا عالمی دن ہے اس دن کو مزدوروں کے نام خاص طور پر منانے کے لئے ڈاکٹر میاں محمد جاوید معراج ایڈووکیٹ نے چیف ایڈیٹر تلونڈی ڈاٹ نیٹ علامہ افتخار احمد خالد کو…

ساوتھ افریقہ سے علی چیمہ کا پیغام تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے نام

    محترم علامہ صاحب تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے بارے میں دوستوں سے پتہ چلا تو یقین جانئے خوشی کی انتہا ہو گئی اور مجھے محسوس ہوا کہ میں اپنے گھر میں بیٹھا ہوں ، تلونڈی ڈاٹ نیٹ بیرون ملک بسنے والے اہل…

مبارک باد

چوہدری شجاعت کاہلوں نے پرویز احمد کو سعودیہ میں تلونڈی ڈاٹ نیٹ کا نمائندہ مقرر کیے جانے پر مبارکباد دی ہے. اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ پرویز احمد ، نہایت لگن ، محنت اور دلچسپی سے صحافتی ذمہ داریاں…

گھر براۓ فروخت ، اقراء رئیل اسٹیٹ اینڈ کارز

       گوجرانوالہ سیٹلائٹ ٹاون – c / 473 گوجرانوالہ کی بہترین ، پر فضا اور سیٹلائٹ ٹاون کے دل میں خوبصورت گھر براۓ فروخت ہے . آئیڈیل لوکیشن پر جہاں سے مین مارکیٹ چند قدم کے فاصلے پر ہے…

پروفی نیٹ گوجرانوالہ کے انجینئر ابوبکر

     گوجرانوالہ – پروفی نیٹ گوجرانوالہ میں انٹرنیٹ کی دنیا میں تیزی سے بڑھ رہا ہے . پروفی نیٹ کے انجینئر ابوبکر نے چیف ایڈیٹر تلونڈی ڈاٹ نیٹ علامہ افتخار احمد خالد سے ملاقات کی اور بتایا کہ پروفی…

مغلیہ طرز تعمیر آج بھی منفرد نظر آتا ہے

  ویسے تو پاکستان کی بہت پرانی عمارتوں کو مسمار کیا جاتا رہا ہے اور اس کی روک تھام کے لئے اقدامات اور تحریکیں بھی چلتی رہتی ہیں . سینکڑوں برس پرانی عمارت آج بھی خوبصورت نظر آ رہی ہے [nggallery id=161]

بولپاک کمپنیز کا اعزاز – پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی میزبانی

     تاتے بایاشی – بولپاک گروپ آف کمپنیز کے مینجنگ ڈائریکٹر حاجی ملک محمد افضل کو جاپان اور پاکستان کے مابین دوستانہ طور پر کھیلی جانے والی ویمن کرکٹ ٹیم کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا ہے اور انہیں مینجر مقرر…

ڈاکوؤں کے ہاتھوں لوٹے جانے والے عرفان رحمانی کی کہانی

تلونڈی موسیٰ خان-عرفان رحمانی جو کہ خاور کنگ (چیف ایگزیکٹو) تلونڈی ڈاٹ نیٹ کا کزن ہے.اور وہ خاور چوک میں برف بیچنے کا کام کرتا ہے.عرفان نے بتایا کہ وہ  روزانہ رات 2 یا 3 بجے برف خریدنے گوجرانولہ جاتا…

تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے نمائندہ خصوصی پرویز احمد اور ان کے دوستوں کی زیارت مدینہ پاک

 مکہ مکرمہ – تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے نمائندہ خصوصی پرویز احمد اور ان کے دوستوں کی زیارت مدینہ پاک گزشتہ دنوں ہوئی . یہ لوگ بڑے خوش قسمت ہیں جو بار بار الله اور اس کے پیارے نبی آقاے دو جہاں…

عبادہ احمد وڑائچ کی جرمن روانگی ، اور تلونڈی کو خیرآباد کہنے سے پہلے الوداعی تقریب

      تلونڈی موسیٰ خان – عبادہ احمد اپنے تلونڈی موسیٰ خان میں ، اپنی فیملی ، عزیز و اقارب ، دوستوں کے ساتھ یاد گار دن گزار کے اپنے بھائی عاطف احمد وڑائچ کی شادی کر کے بلاآخر جرمنی کے لئے…