گورنمنٹ کمیونٹی کالج برائے خواتین تلونڈی موسیٰ خان کے تعلیمی ادارے. گرین فیلڈ پبلک سکول
Category: خبریں
تلونڈی اور اردگرد کی خبریں
تلونڈی کے لئے ایک اور اعزاز کی بات
عرفان مظفر چیمہ وائس چئیرمیں مارکیٹ کمیٹی ،گوجرانوالہ منتخب ہوگئے ہیں
اظہار تعزیت
میرے کزن اور انکی کی فیملی جو کہ کناڈا میں کار کریش میں انتقال فرما گئے ،تلونڈی ڈاٹ دیکھنے اور پڑھنے والے مہربانوں نے جزباے ہمدردی سے اظہارے افسوس کیا.میں اور تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی تمام ٹیم آپ سب کی…
کناڈا میں علامه صاحب کے چھ رشته دار حادثے میں موت کا شکار
کناڈا میں علامه صاحب کے چھ رشته دار حادثے میں موت کا شکار
six people died after their westbound mini-van crossed the centre line and hit a motor home heading the other direction. The crash happened around 11:35 a.m., roughly 20 kilometres east of Golden
Read more: http://www.calgaryherald.com/entertainment/killed+Trans+Canada+highway+crash+near+Golden/3349928/story.html#ixzz0vTk7SJaD
تلونڈی ڈاٹ نیٹ پر اپنے نام کی ای میل
اب آپ اپنے نام کا ای میل ایڈریس تلونڈی ڈاٹ نیٹ پر بنا سکتے ہیں.خواہشمند دوست رابطہ فرماییں.
الریاض سعودیہ سے یاسر چیمہ کی ای میل.
. یاسر چیمہ لکھتے ہیں ،جناب علامہ صاحب میں اور میرے کی دوست جن کا تلونڈی سے تعلق نہیں بھی،تلونڈی ڈاٹ نیٹ روزانہ دیکھتے ہیں.آپ خبروں کے علاوہ تلونڈی کی خاص خاص جگہوں کی تصویریں بھی دیا کریں.سب دوستوں کو سلام…
ساجد نسیم صاحب -سلطان محمود صاحب ،کی ای میل
جناب علامہ صاحب،میں تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی لانچنگ پر آپکو تہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں،اور اسکی دن دگنی رات چگنی ترقی کے لئے صدق دل سے دعاگو ہوں. محترم ساجد نسیم صاحب اور سلطان محمود صاحب.دعاؤں میں یاد…
شب برات
تلونڈی موسیٰ خان میں شب برات مذہبی جوش و خروش سے منی گئی،مساجد کو چراغاں کیا گیا .الله سے رو رو کر وطن عزیز کی سالمیت اور خیر مانگی گئی.
جناب عامر بھٹی صاحب کی ای میل
جناب علامہ صاحب،تلونڈی ڈاٹ نیٹ لانچ کرنے کے لئے آپکو بہت بہت مبارکباد،اور ڈھیروں شکریہ ،یہ ایک عظیم کارنامہ ہے اور بیرون ملک مقیم تلونڈی اور دیگر علاقوں کے دوستوں کے لئے بہترین تحفہ. کم چک کے رکھو………….. چیف اڈیٹر “…
جناب محسن بٹ اور سلیم اختر صاحب
تلونڈی ڈاٹ نیٹ سے وابستگی اوراسے پسند کرنے کا شکریہ ،پر جس محسن نے یہ عظیم کارنامہ انجام دیا ہے،وہ میں نہیں کوئی اور ہے،اسکے لئے بھی خصوصی طور پر الله سے التجا کریں کہ الله اسے اس کارخیر پر اجر…
محسن بٹ اور سلیم اختر کی ای میل
جناب علامہ صاحب،کیا حال چال ہے ،میں اور میرا دوست سلیم اختر آف باورے اس وقت دمام سعودیہ میں مقیم ہیں،ہم تلونڈی ڈاٹ نیٹ کو روزانہ دیکھتے ہیں.ہمیں اس ویب سائٹ پر علاقے کی تازہ ترین خبریں اور تصویریں دیکھنے…
پی سی ہوٹل بھوربن میں جاب
تلونڈی موسیٰ خان کا رہایشی الیاس انصاری جو گزشتہ کی سال سے آذربائیجان کے شہر باکو میں بسلسلہ روزگار مقیم تھا .کئی ماہ سے واپس آچکا ہے،اس نے وہاں باکو کے کسی ہوٹل سے شیف کا کام سیکھ لیا ہے…
اظہار تعزیت کے لیے فون نمبرز
تلونڈی نیٹ سے بزرگوں کی وفات کا پڑھ کر تلونڈی کے باہر مقیم بہت سے حضرات نے اس بات کا تقاضا کیا ہے که وفات کی خبر کے ساتھ لواحقین میں سے کسی کا فون نمبر بھی لکھا جائے تاکه…
اظہار تعزیت
تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے توسط سے بہت سے قارئین اور کرم فرماؤں نے ،ماسٹر شریف صاحب کی زوجہ محترمہ اور جناب حاجی اسماعیل تڑوائی کی وفات پر گہرے رنج کا اظھار کیا ہے،اور مرحومین کے لواحقین سے افسوس اور اظہارے…
موسم گرما کی تعطیلات اور سکول کا کام
گرمیوں کی سالانہ تعطیلات میں جہاں بچے مختلف سرگرمیوں سے لطف اندوز ہوتے رہتے ہیں.لیکن سکول کے کام کی فکر بھی انھیں ساتھہ ساتھہ لاحق رہتی ہے،سعودیہ سے چھٹیاں گزارنے آیا ہوا مہمان عبداللہ اسی فکرمیں کہ اگر سکول کا کام مکمل نہ ہوا تو پٹائی ہوسکتی ہے،تلونڈی کی کتابوں کاپیوں کی دکان سے کاپیاں خرید رہا ہے ،تاکہ سکول کا کام بروقت ختم کر سکے.
باولے کتے کا باولا پن
تلونڈی موسیٰ خان میں باولے کتے نے دہشت پھیلا دی،اور ایک درجن کے قریب بچوں اور بڑوں کو کاٹ کھایا.جب کچھ مزروبوں نے انتقامی کاروائی کے لئے باولے کتے کا گن لیکر پیچھا کیا.تو کتے نے اس اسلحہ بردار کو…
تلونڈی موسیٰ خان کے لئے ایک اور اعزاز
سیف اللہ عرف سیفی صنم کی مترنم آواز میں ڈی جے کمپنی کراچی نے آڈیو کیسٹ اور سی ڈی ریلیز کی ہے جو کہ مارکیٹ میں دستیاب ہے .یاد رہے سیف اللہ کھوکھر ماسٹر ہدایت صاحب کے بیٹے ہیں .دلچسپ بات یہ ہے…
وجھ ملال
رنج کی بات اب یہ ٹھری ہے موت کے بازؤں میں آ کر بھی دل سے جینے کا ڈر نہیں جاتا ….!!! اعجاز طاہر
وجھ ملال
رنج کی بات اب یہ ٹھری ہے موت کے بازوؤں میں آ کے بھی دل سے جینے کا ڈر نہیں جاتا !!!…….
اظھار تعزیت
محترم چیف ایگزیکٹو ،تلونڈی ڈاٹ نیٹ. خاور کنگ صاحب.آپکے دادا جناب حاجی اسماعیل کی وفات کا پڑھ کر بہت افسوس ہوا.الله سے التماس ہے الله انکو جنت فردوس میں جگہ عطا فرمایں اور آپکو صبر جمیل عطا فرمایں .میں آپکے غم میں برابر کا شریک ہوں. محمّد اشرف آف گنڈم .بحرین