تلونڈی موسیٰ خان – چوہدری خالد حسین چیمہ اور چودری شوکت علی چیمہ کے والد حاجی میاں صادق چیمہ المعروف روپے والیے گزشتہ روز قضاۓ الہی سے وفات پا گۓ . مرحوم کی نماز جنازہ میں ہزاروں لوگوں…
معذرت
بزرگان دین اور گاؤں کے معززین کے بارے میں گزشتہ روز ایک غلط خبر شایع ہوگئی تھی. ادارہ تلونڈی ڈاٹ نیٹ اپنے تمام پڑھنے والے ، ریڈرز ،ویورز سے انتہائی معذرت خواہ ہے، آپ کی دل آزاری پر ہم شرمسار ہیں اور…
بھائی ننھا کی یادیں ، تحریر خاور کھوکھر(کنگ)ـ
بقیہ ایک یادگار پھینٹی -علامہ افتخار کے بچپن سے کی آخری قسط
تو جناب !!! جیسے ہی میں نے اپنے ابا جان کی آواز سنی … پاؤں کے نیچے سے زمین کھسک گئی… بس پھر کیا تھا … تھپڑوں کی بارش شروع ہوگئی- ابا مرحوم کے ہاتھ بڑے بھاری تھے، کانوں میں سیٹیاں گونجنے…
ملک ویلفیر ٹرسٹ ہسپتال گوجرانولہ سے تازہ ترین
گوجرانوالہ – لوہیاں والا نہر نزد پنڈی بائی پاس – آج ناظم دیہی علاقہ جات علامہ افتخار خالد ملک نے ملک ویلفیر ہسپتال کے تعمیراتی کاموں کا تازہ ترین جائزہ لیا اور ٹھیکے دار سے تفصیلات معلوم کیں جس کے…
عظیم شخصیت محسن ڈاکٹر
ڈاکٹر سعید آف باورے نہیات مخلص اور محسن انسان ہیں . اگر آپ خدا نخواستہ کسی بھی تکلیف میں مبتلا ہیں تو پریشان نہ ہوں ڈاکٹر سعید سے رابطہ کریں . آپ ان کی دی ہوئی محبت سے…
مختصر تعارف
پپ رحمانی آف تلونڈی موسیٰ خان جس نے چھوٹی سی عمر میں زمانے کے کئی نشیب و فراز دیکھے ہیں
گیس سیلنڈر پھٹنے سے ٹیوٹا جھلس گیا ، تمام سواریاں بال بال بچیں
تلونڈی موسیٰ خان – تلونڈی بائی پاس کے قریب باورے گاؤں کا ایک ٹیوٹا سواریاں لے کر گوجرانوالہ جا رہا تھا جب وہ اتفاق کالونی کے قریب پہنچا تو اس میں رکھا ہوا ناقص سیلنڈر اچانک پھٹ…
ملک دستکاری سینٹر بھٹی بھنگو کی ماہانہ انسپیکشن و تنخواہوں کی ادائیگی
گزشتہ روز ملک ویلفیر ٹرسٹ گوجرانوالہ کے زیر انتظام ، بھٹی بھنگو میں قائم ملک دستکاری سینٹر کا معائینہ کرنے کے لئے ملک فاروق سیکرٹری ملک ویلفیر ٹرسٹ ، علامہ افتخار ملک ناظم دیہی علاقہ جات اور ملک رحمت صدر ملک ویلفیر سوسایٹی…
ایمپلائز ڈی سی کالونی گوجرانوالہ
عبدالوحید اور عامر شہزاد ڈی سی کالونی آفس میں ملازم ہیں ، وہ نہیات خوش اخلاقی سے تمام سائلین سے پیش آتے ہیں . عبدالوحید کا تعلق بھٹی بھنگو کی اوجلاہ فیملی سے ہے اور اب سیالکوٹ روڈ گوجرانوالہ میں رہتے…
مختصر تعارف
سلمان آفریدی آف تلونڈی موسیٰ خان
بقیہ ایک یادگار پھینٹی – علامہ افتخار کے بچپن سے
قصہ یوں ہے کہ ایک دن سکول کی ہی بات ہے ، بڑے بھائی عبدالستار طارق صاحب جو آجکل ایک فرانسیسی کمپنی سعودیہ میں پراجیکٹ ڈائرکٹر ہیں، نے مجھے کہا کہ آج ابا جان کے ساتھ گھر واپس نہ جانا ،میں…
ملک ویلفیر ٹرسٹ کے زیر انتظام ملک ویلفیر سوسایٹی رسول نگر میں تنظیم سازی و تقریب حلف برداری
مورخہ چار مئی 2012 بعد از نماز عشاء، رسول نگر میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ملک افتخار احمد اور دیگر مہمانان گرامی میں ملک مقصود اور ملک فاروق شامل تھے .…
نایاب اور انمول باتیں – ارسال کردہ ملک طارق آف یوگنڈا
دنیا میں چار دفعہ وقت رک گیا تھا ١- جب سرکار دوعالم معراج پر گۓ تھے ٢- جب حضرت بلال نے آذان نہیں دی تھی ٣- جب اماں بی بی فاطمہ کے سر سے دوپٹہ سرک…
بقیہ ایک یادگار پھینٹی – علامہ افتخار کے بچپن سے
تو جناب تلونڈی اڈے پر واپس جاتے ہیں – بس سے چمٹ کر ہم لاری اڈہ گوجرانوالہ جاتے ، جہاں سے کم از کم ایک کلومیٹر سے زائد پیدل سفر کرتے ہوے ہم اپنے سکول جو کہ دھلے میں واقع…