سونیکا انڈسٹریز گوجرانوالہ کے ملازمین محمد آمین کمبوہ اور ان کے دوست
پیرو چک دربار سانپوں والی سرکار کے قریب ویگن الٹ گئی
پیرو چک دربار سانپوں والی سرکار کے قریب ویگن الٹ گئی اور قلا بازیاں کھاتی ہوئی سڑک کے قریبی کھیت میں جا گری ، سواریوں کو معمولی چوٹیں آئیں ، قریب سے گزرتے ہوۓ لوگوں نے سواریوں کو محفوظ طریقے سے نکالا…
مختصر تعارف
تلونڈی موسیٰ خان – ڈار ریکروٹنگ ایجنسی کے مالک محمد عمران ڈار پسرور روڈ فرید ٹاؤن گوجرانوالہ
مختصر تعارف
تلونڈی موسیٰ خان کا مشہور کردار اقبال میر پوریا ، اقبال دولہے بھی سجاتا ہے اور مردے بھی . اقبال کٹنگ بھی کرتا ہے اور ککنگ بھی . اقبال میر پوریا مسھریاں سجاتا بھی ہے اور مسھریاں اتار بھی لیتا ہے یعنی…
مختصر تعارف
محمد سرور آف باورے اسیسٹنٹ ڈاکٹر سعید صاحب آف باورے ، محمد سرور کی عمر کا ایک بڑا حصہ ڈاکٹر سعید کے ساتھ ہی گزرا ہے
مختصر تعارف
ڈاکٹر سعید آف باورے جن کا آدھا تعلق تلونڈی سے بھی ہے کیونکہ ایک کلینک یہ تلونڈی چلاتے ہیں ، ڈاکٹروں کے سیمینار میں خوش گوار انداز میں بیٹھے ہیں
مختصر تعارف
تلونڈی موسیٰ خان – سعید لاثانی برادر حفیظ برگر والے ولد مجید صاحب مرحوم بھٹے والے – سعید لاثانی موبائل کی دوکان چلاتے ہیں اور اچھے اخلاق سے پیش آتے ہیں
مشتاق احمد ڈوگر محکمانہ ڈیوٹی کے دوران جام شہادت نوش فرما گۓ، انہیں پورے اعزازات کے ساتھ دفن کر دیا گیا
تلونڈی موسیٰ خان – ملک فیض محمد ڈوگر ، ملک منظور ڈوگر کے بھائی اور محمد اقبال ڈوگر کے کزن مشتاق احمد ڈوگر جو کہ پنجاب پولیس ، ( سپیشل برانچ ) لاہور میں بطور ہیڈ کانسٹیبل اپنی خدمات انجام دے رہے…
انتقال پر ملال
تلونڈی موسیٰ خان – چوہدری خالد حسین چیمہ اور چودری شوکت علی چیمہ کے والد حاجی میاں صادق چیمہ المعروف روپے والیے گزشتہ روز قضاۓ الہی سے وفات پا گۓ . مرحوم کی نماز جنازہ میں ہزاروں لوگوں…
معذرت
بزرگان دین اور گاؤں کے معززین کے بارے میں گزشتہ روز ایک غلط خبر شایع ہوگئی تھی. ادارہ تلونڈی ڈاٹ نیٹ اپنے تمام پڑھنے والے ، ریڈرز ،ویورز سے انتہائی معذرت خواہ ہے، آپ کی دل آزاری پر ہم شرمسار ہیں اور…
بھائی ننھا کی یادیں ، تحریر خاور کھوکھر(کنگ)ـ
بقیہ ایک یادگار پھینٹی -علامہ افتخار کے بچپن سے کی آخری قسط
تو جناب !!! جیسے ہی میں نے اپنے ابا جان کی آواز سنی … پاؤں کے نیچے سے زمین کھسک گئی… بس پھر کیا تھا … تھپڑوں کی بارش شروع ہوگئی- ابا مرحوم کے ہاتھ بڑے بھاری تھے، کانوں میں سیٹیاں گونجنے…
ملک ویلفیر ٹرسٹ ہسپتال گوجرانولہ سے تازہ ترین
گوجرانوالہ – لوہیاں والا نہر نزد پنڈی بائی پاس – آج ناظم دیہی علاقہ جات علامہ افتخار خالد ملک نے ملک ویلفیر ہسپتال کے تعمیراتی کاموں کا تازہ ترین جائزہ لیا اور ٹھیکے دار سے تفصیلات معلوم کیں جس کے…
عظیم شخصیت محسن ڈاکٹر
ڈاکٹر سعید آف باورے نہیات مخلص اور محسن انسان ہیں . اگر آپ خدا نخواستہ کسی بھی تکلیف میں مبتلا ہیں تو پریشان نہ ہوں ڈاکٹر سعید سے رابطہ کریں . آپ ان کی دی ہوئی محبت سے…
مختصر تعارف
پپ رحمانی آف تلونڈی موسیٰ خان جس نے چھوٹی سی عمر میں زمانے کے کئی نشیب و فراز دیکھے ہیں