پپ رحمانی آف تلونڈی موسیٰ خان جس نے چھوٹی سی عمر میں زمانے کے کئی نشیب و فراز دیکھے ہیں
Author: علامه افتخار احمد خالد
92.3006435268
گیس سیلنڈر پھٹنے سے ٹیوٹا جھلس گیا ، تمام سواریاں بال بال بچیں
تلونڈی موسیٰ خان – تلونڈی بائی پاس کے قریب باورے گاؤں کا ایک ٹیوٹا سواریاں لے کر گوجرانوالہ جا رہا تھا جب وہ اتفاق کالونی کے قریب پہنچا تو اس میں رکھا ہوا ناقص سیلنڈر اچانک پھٹ…
ملک دستکاری سینٹر بھٹی بھنگو کی ماہانہ انسپیکشن و تنخواہوں کی ادائیگی
گزشتہ روز ملک ویلفیر ٹرسٹ گوجرانوالہ کے زیر انتظام ، بھٹی بھنگو میں قائم ملک دستکاری سینٹر کا معائینہ کرنے کے لئے ملک فاروق سیکرٹری ملک ویلفیر ٹرسٹ ، علامہ افتخار ملک ناظم دیہی علاقہ جات اور ملک رحمت صدر ملک ویلفیر سوسایٹی…
ایمپلائز ڈی سی کالونی گوجرانوالہ
عبدالوحید اور عامر شہزاد ڈی سی کالونی آفس میں ملازم ہیں ، وہ نہیات خوش اخلاقی سے تمام سائلین سے پیش آتے ہیں . عبدالوحید کا تعلق بھٹی بھنگو کی اوجلاہ فیملی سے ہے اور اب سیالکوٹ روڈ گوجرانوالہ میں رہتے…
مختصر تعارف
سلمان آفریدی آف تلونڈی موسیٰ خان
بقیہ ایک یادگار پھینٹی – علامہ افتخار کے بچپن سے
قصہ یوں ہے کہ ایک دن سکول کی ہی بات ہے ، بڑے بھائی عبدالستار طارق صاحب جو آجکل ایک فرانسیسی کمپنی سعودیہ میں پراجیکٹ ڈائرکٹر ہیں، نے مجھے کہا کہ آج ابا جان کے ساتھ گھر واپس نہ جانا ،میں…
ملک ویلفیر ٹرسٹ کے زیر انتظام ملک ویلفیر سوسایٹی رسول نگر میں تنظیم سازی و تقریب حلف برداری
مورخہ چار مئی 2012 بعد از نماز عشاء، رسول نگر میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ملک افتخار احمد اور دیگر مہمانان گرامی میں ملک مقصود اور ملک فاروق شامل تھے .…
نایاب اور انمول باتیں – ارسال کردہ ملک طارق آف یوگنڈا
دنیا میں چار دفعہ وقت رک گیا تھا ١- جب سرکار دوعالم معراج پر گۓ تھے ٢- جب حضرت بلال نے آذان نہیں دی تھی ٣- جب اماں بی بی فاطمہ کے سر سے دوپٹہ سرک…
بقیہ ایک یادگار پھینٹی – علامہ افتخار کے بچپن سے
تو جناب تلونڈی اڈے پر واپس جاتے ہیں – بس سے چمٹ کر ہم لاری اڈہ گوجرانوالہ جاتے ، جہاں سے کم از کم ایک کلومیٹر سے زائد پیدل سفر کرتے ہوے ہم اپنے سکول جو کہ دھلے میں واقع…
انتقال پرملال
تلونڈی موسیٰ خان- سیف اللہ حجام کی زوجہ قضاے الہی سے وفات پاگئیں – سیف اللہ حجام ولد محمد حسین حجام ، جن کا گھر وحید وریا اور ناصر جدہ ہیر سٹائل والوں کے گھر کے پاس ہے
مالک رحمانی انتقال فرما فرما گۓ
تلونڈی موسیٰ خان- مالک رحمانی تانگے والے قضائے الہی سے انتقال فرما گۓ ہیں ، جن کا گھر سیٹھ یعقوب کے گھر کے ساتھ ہے ، مالک رحمانی کچھ عرصے سے علیل تھے . مرحوم کے پسماندگان میں ایک بیٹا ، دو بیٹیاں…
مختصر تعارف
ڈاکٹر سعید سرتاج خان آف باورے اپنے مریض نمر ناصر اور اپنے بیٹے عبداللہ تاج کے ساتھ نظر آ رہے ہیں [nggallery id=168]
Recent Comments on story of allama iftikhar by Malik Afzal Sb
Aalama sahib buhat khoob ye daulat bi lay lo ye shuhrat bi lay lo bhle cheen l muj say meri jawani magar muj ko lauta do bachpan ka sawan wo kagaz ki kashti wo barish ka pani
یک یادگار پھینٹی جو سدا یاد رہے گی ، علامہ افتخار کے لڑکپن کی ایک کتھا
قارئین کرام ! تلونڈی موسیٰ خان کے پرائمری سکول باغ میں تین چا ر کلاسیں پڑھنے کے بعد میرے والد مرحوم جو کہ اس وقت گورنمنٹ سکول دھلے میں ٹیچر تھے ، نے مجھے وہیں دھلے سکول میں داخل کرا دیا.…
ن لیگ کی احتجاجی ریلی چوہدری نثار اقبال بٹر کی رہنمائی میں کل منعقد ہو گی
فیروز والا – کمر توڑ مہنگائی اور بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف ن لیگ کل احتجاجی ریلی نکالے گی جو ن لیگ صوبائی کے آئندہ متوقع امید وار چوہدری نثار اقبال بٹر کی رہنمائی میں فیروز والا…
چوہدری نواز چیمہ کے بیٹے ذیشان چیمہ کی شادی خیریت سے انجام پائی
تلونڈی موسیٰ خان – چوہدری نواز چیمہ ولد چوہدری محمد حسین تحصیل دار – چوہدری نواز چیمہ کے بیٹے ذیشان چیمہ (اے ایس آئی پنجاب پولیس) کی شادی دھوم دھام سے انجام پائی . ذیشان چیمہ کے نکاح کے موقع…
A message by Ali Cheema from Sauth Africa
Asalam o alikum,hope ur fine.I am very happy about ur website.wish u best of luck.give my salam to every one in talvandi.send my apologies to the families of marhoom chacha allah dita,khan…
پاکستان نیشنل ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ جاپان خوبصورت یادیں چھوڑ گیا
پاکستان نیشنل ویمن کرکٹ ٹیم 25 اپریل کو جاپان پہنچی جہاں پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا ، استقبال میں شامل پاکستان ایمبیسی کے حکام ، جاپانی حکومت کے عھدے دار ، جاپانی و جاپان میں مقیم اردو کی خدمت کرنے والے…
ایک دن ڈاکٹر میاں محمد جاوید معراج ایڈووکیٹ اور ان کی فیملی کے ساتھ
تلونڈی موسیٰ خان – یکم مئی مزدوروں کا عالمی دن ہے اس دن کو مزدوروں کے نام خاص طور پر منانے کے لئے ڈاکٹر میاں محمد جاوید معراج ایڈووکیٹ نے چیف ایڈیٹر تلونڈی ڈاٹ نیٹ علامہ افتخار احمد خالد کو…
پسرور روڈ کی تعمیر جلد مکمل کی جاۓ – آفتاب چیمہ
تلونڈی موسیٰ خان – ڈی ایس ایل سپروائزر آفتاب چیمہ نے تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے زریعے سے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پسرور روڈ کی تعمیر جلد مکمل کی جاۓ