Category: خبریں

تلونڈی اور اردگرد کی خبریں

علامہ افتخار کے بھائی اخلاق احمد عمرہ کی ادائیگی کے لئے جدہ پہنچ گئے

تلونڈی موسیٰ خان – علامہ افتخار احمد کے سب سے چھوٹے بھائی اخلاق احمد عرف چاند (چارٹرڈ اکاونٹینٹ) تلونڈی موسیٰ خان سے عمرہ کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوۓ . وہ جدہ پہنچ گۓ ہیں . وہ وہاں 30 دن…

ملک ویلفیر ٹرسٹ گوجرانوالہ کے جنرل سیکریٹری کی طرف سے افطار ڈنر

  گوجرانوالہ – ملک ویلفیر ٹرسٹ گوجرانوالہ کے جنرل سیکریٹری ملک لیاقت علی بھٹی کی طرف سے میرین ہوٹل گوجرانوالہ میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں علامہ افتخار ملک اور ان کے بھائیوں ملک عبدالستار طارق انجینیر ٹیلی…

انسائکلوپیڈیا کے لے لکھا گیا خاور (کنگ) کا ایک مضمون ،تلونڈی موسے خان

تلونڈی ! لفظ سنسکرت کا ہے ، تلونڈی پردے لگی اس گاڑی کو کہتے تھے ، جس میں خاندان کی عورتیں اور سامان سفر کرتا تھا پانی اور چراگاہوں کی تلاش ميں نشیبی جگہوں کے نزدیک یہ گاڑیاں کھڑی کرکے…

دعاے صحت کی اپیل

محترم دوست حاجی ملک افضل چیف ایگزیکٹو بول پاک کمپنیز جاپان کی والدہ محترمہ ان دنوں جاپان میں  ہسپتال میں زیر علاج ہیں . سب دوستوں ، بزرگوں  سے اپیل ہے کہ دعا کریں کہ وہ جلد  مکمل صحتیاب ہوجائیں ، الله آپکو جزاۓ…

سابق لائن سپرنڈ نٹ واپڈا ملک منیر کی والدہ انتقال کر گئیں

منڈیالہ وڑائچ – علامہ افتخار کے بہنوئی ملک منیر احمد کی والدہ انتقال کر گئیں جنہیں آج صبح نو بجے  منڈیالہ وڑائچ میں سپرد خاک کر دیا گیا ، مرحومہ کے انتقال پر عزیزوں ، رشتہ داروں اور دوستوں نے اظہار افسوس کیا…

مرکزی قائدین ملک ویلفیر ٹرسٹ کا دورہ قلعہ اسلام (قلعہ میاں سنگھ)

  گوجرانوالہ – ملک ویلفیر ٹرسٹ گوجرانوالہ کے چیرمین ڈاکٹر میجر عبدالقیوم ملک ، چیرمین ملک ویلفیر ٹرسٹ ہسپتال کنسٹرکشن کمیٹی حاجی عبدالرشید ملک ، چیرمین نشرواشاعت ملک افتخار ، ناظم ٹاونز ملک مقصود ، ٹرسٹی حاجی عبدالرحمان ملک مالک غوری سٹیل ملز…

چیرمین ملک ویلفیر ٹرسٹ میجر ڈاکٹر عبد القیوم کی خالہ انتقال فرما گئیں

گوجرانوالہ – ملک ویلفیر ٹرسٹ گوجرانوالہ کے چیرمین  میجر ڈاکٹر عبد القیوم کی خالہ انتقال فرما گئیں. انکی نماز جنازہ آج شام ساڑھے سات بجے وائی بلاک پیپلز کالونی ادا کر دی گئی – انکی نماز جنازہ میں علاقے کی تمام…

سلائی سکول کا افتتاح

رحمانی ویلفیر ٹرسٹ کی جانب سے بنایا جانے والے سلائی سکول کا افتتاح بروز جمہ کیا گیا۔ اس سکول  کا افتتاح بانی رحمانی ویلفیر ٹرسٹ ، زاہد محمود نے کیا۔ دیگر ممبران چیرمین حاجی عبدل رشید رحمانی  ، رحمانی رایس…