تلونڈی موسیٰ خان میں مرحوم شاہ عبدل غفور صاحب کے بیٹوں شاہنواز ،شوکت ،وقار حیدر نے اپنے گھر میں مجلس عزا کا پروگرام منعقد کیا .علاقے کے معروف ذاکر مولانا شہزاد ہاشمی اور آصف رضا نے واقعہ کربلا بیان کیا،محمد دین زرگر…
Category: خبریں
تلونڈی اور اردگرد کی خبریں
کرسمس
پوری دنیا کی طرح تلونڈی موسیٰ خان میں بھی کرسمس نہایت جوش و خروش اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی. اس موقع پر پاسٹر بشیر اے بھٹی ،پاسٹر ایوب،پاسٹر خرم ،پاسٹر لیاقت اور دیگر نے خدا کا کلام سنایا ،پاسٹر…
انتقال پرملال
زبیر انصاری دکاندار ،فضل حق انصاری،فرمان انصاری کی والدہ قضائے الہی سے انتقال فرما گئیں ہیں. افسوس کے لیے جو دوست رابطہ کرنا چاہیں ،فرمان الہی کے موبائل پر کر سکتے ہیں -03006461409
پرالی کی آگ سے بنائی گئی چاۓ
قارئین کرام، سردی کی شدت میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے.سکردو میں موسم کئی درجے ماینس نوٹ کیا جا رہا ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کےآثار بھی ابھی کم ہیں ، راقم علامہ مآڑو،جب مآڑو کی فصل دیکھنے گیا،تو زمیندار جناب عباس…
مآڑو ایک سبزی ،ایک تعارف
تلونڈی موسیٰ خان میں پہلی بار مآڑو کی فصل کے اگانے کا تجربہ کامیاب رہا.. قارئین کرام تلونڈی موسیٰ خان کے جناب عارف چیمہ صاحب ولد ماسٹر فضل احمد صاحب چیمہ مرحوم،نے پینتیس دنوں کی قلیل مدت میں مآڑو اگانے…
شہداے کربلا کی یاد میں
شہداے کربلا کی یاد میں پوچھو یزید سے کہ تیرا راج کہاں ہے. وہ خون سے آلودہ تیرا تاج کہاں ہے.زندہ ہے حسین ابن علی زندہ رہیگا . لعنت کے سوا ذکر تیرا آج کہاں ہے. حسین تیرا ،حسین میرا ،حسین اسکا ،حسین…
سردی سے بچئے
پیارے بچو سردی سے بچئے ،اس سے نزلہ ،زکام ،کھانسی اور بخار بھی ہوسکتا ہے.میں تو اس کا پورا پورا خیال رکھتا ہوں ،گرم کپڑے ،گرم جرابیں پہنتا ہوں،ننگے پاؤں نہیں چلتا ،کیا آپ بھی اپنا خیال اسی طرح رکھتے ہیں ؟
بقیہ -انسانی حقوق کا عالمی دن
اس سیمینار کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ اس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا.سورہ الحمد کی تلاوت ایک کرسچن خاتون جس کا نام جسمین تھا ،اس نے نہایت خوبصورت قرات کے ساتھ تلاوت کی….
آج دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا گیا
دس دسمبر انسانی حقوق کا عالمی دن ،دنیا بھر میں اس دن کی اہمیت کے حوالے سے تقریبات منعقد کی گئیں ،ہیومن رایٹس کمشن آف پاکستان کے پلیٹ فارم سے گوجرانوالہ میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا ،جس کے انتظامات…
سردی کی شدت میں اور اضافہ
خشک سردی کی شدت روز بروز بڑھتی جا رہی ہے ،کافی عرصہ سے بارش بھی نہیں ہوئی،ماحولیاتی آلودگی اور خشک سرد موسم کی وجہ سے بچوں اور بزرگوں میں وبائی امراض کے پھیلنے کا خدشہ ہے،بزرگ لوگ تو چادریں ،اور سر پر…
سیلاب زدگان کی امداد کے لئے سائینس بیس اسکول سے ضروری اشیا سے بھرا ٹرک روانہ
پرنسپل سائینس بیس اسکول جناب طاہر محمود صاحب نے اپنے سیلاب زدگان بھائیوں کی امداد کے لئے ،قیمتی سامان جیسے کمبل، رضائیاں،بستر،اشیاۓ خوردونوش ،اور دیگر ضروی اشیا سے بھرا ہوا ٹرک ڈی سی او گوجرانوالہ کی خدمت میں پیش کیا ، تاکہ مشکل…
شادی کی مبارکباد
جناب محمد اشرف آف گنڈم جو کہ آجکل بحرین میں بسلسلہ روزگار مقیم ہیں ،نے چوہدری امتیاز چیمہ بیری والئے کو انکے بیٹے عثمان چیمہ کی شادی کی مبارکباد دی ہے،جناب اشرف صاحب چوہدری امتیاز کے کلاس فیلو بھی ہیں.
شادی خانہ آبادی
عمران منور آف کنیڈا ولد محترم جناب ماسٹر منور احمد صاحب بٹر کی شادی خیر و خیر یت سے انجام پزیر ہوئی.بارات آج میرین ہوٹل گئی تھی،ولیمہ کل سلطان فورٹ ہوٹل میں ہورہا ہے.پورے گاؤں کے لوگوں نے ماسٹر صاحب…
برطانیہ سے جناب غلام ربانی صاحب کی ای میل
برطانیہ سے جناب غلام ربانی صاحب ولد جناب حاجی غلام فرید صاحب مرحوم نے ای میل کی ہے،جس میں انہوں نے تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی تعریف کی ہے،اور سایٹ کے تمام شعبوں کو فائدہ مند قرار دیا ہے،اپنے ایک پیغام میں…
کنیڈا سے سجاد چیمہ کی ای میل
کنیڈا سے جناب سجاد چیمہ < برادر گوگی چیمہ > نے ای میل کی ہے،جس میں انہوں نے تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی تعریف کی ہے،اور سایٹ کے تمام شعبوں کو فائدہ مند قرار دیا ہے،اپنے ایک پیغام میں انہوں…
کنیڈا سے محمّد افضل بھٹی کی ای میل
کنیڈا سے جناب محمّد افضل بھٹی نے ای میل کی ہے،جس میں انہوں نے تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی تعریف کی ہے،اور سایٹ کے تمام شعبوں کو فائدہ مند قرار دیا ہے،اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ پردیس…
عثمان چیمہ ولد امتیاز احمد چیمہ ( بیری والے کھوھ والے)کی شادی خانہ آبادی.
عثمان چیمہ کی شادی خیروخیریت سے انجام پائی ، برات وزیرآباد عمرعثمان چیمہ کی شادی خیروخیریت سے انجام پائی ، برات وزیرآباد عمر شادی ہال گئی تھی ، ولیمہ آج واپڈا ٹاؤن شادی ہال میں ہو رہا ہے گاؤں کے…
انتقال پرملال
جناب چوہدری اصغر علی صاحب چیمہ مرحوم ٹیچر کی ہمشیرہ،اور ڈاکٹر عظمت علی چیمہ،افضل چیمہ آف جاپان،فاروق چیمہ،قاری نوید چیمہ کی پھوپھو قضاۓ الہی سے وفات پاگئیں ،مرحومہ کچھ عرصے سے علیل تھیں.مرحومہ کی نماز جنازہ آج تین بجے سہپھر…
عید الضحى
تلونڈی موسیٰ خان میں عید الضحى روایتی جوش و جذبے اور عقیدت سے منائی گئی…نماز عید صبح٩ بجے ادا کی گئی.پھر عوام اور امام دونوں کی دوڑیں لگ گئیں..عوام کی قصائی کے لیۓ،امام کی لوگوں کے گھروں میں ختم پڑھنے…
انتخاب بیخود دھلوی
شمع مزار تھی ،نہ کوئی سوگوار تھا تم جس پے رو رہے تھے ،وہ کس کا مزار تھا تُڑپون گا عمر بھر دل مرحوم کے لیے کم بخت نامراد لڑکپن کا یار تھا……. جادو ہے یا طلسم تمہاری زبان میں تم جھوٹ کہ…