Category: خبریں

تلونڈی اور اردگرد کی خبریں

جناب عامر بھٹی صاحب کی ای میل

جناب علامہ صاحب،تلونڈی ڈاٹ نیٹ لانچ کرنے کے لئے آپکو بہت بہت مبارکباد،اور ڈھیروں شکریہ ،یہ ایک عظیم کارنامہ ہے اور بیرون ملک مقیم تلونڈی اور دیگر علاقوں کے دوستوں کے لئے بہترین تحفہ. کم چک کے رکھو………….. چیف اڈیٹر “…

جناب محسن بٹ اور سلیم اختر صاحب

تلونڈی ڈاٹ نیٹ سے وابستگی اوراسے  پسند کرنے کا شکریہ ،پر جس محسن نے یہ عظیم کارنامہ انجام دیا ہے،وہ میں نہیں کوئی اور ہے،اسکے لئے بھی خصوصی طور پر الله سے التجا کریں کہ الله اسے اس کارخیر پر اجر…

محسن بٹ اور سلیم اختر کی ای میل

جناب علامہ صاحب،کیا حال چال ہے ،میں اور میرا دوست سلیم اختر آف باورے اس وقت دمام سعودیہ میں مقیم ہیں،ہم تلونڈی ڈاٹ نیٹ کو روزانہ دیکھتے ہیں.ہمیں اس ویب سائٹ پر علاقے کی تازہ ترین خبریں اور تصویریں دیکھنے…

اظہار تعزیت

تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے توسط سے بہت سے قارئین اور کرم فرماؤں نے ،ماسٹر شریف صاحب کی زوجہ محترمہ اور جناب حاجی اسماعیل تڑوائی کی وفات پر گہرے رنج کا اظھار کیا ہے،اور مرحومین کے لواحقین سے افسوس اور اظہارے…

موسم گرما کی تعطیلات اور سکول کا کام

گرمیوں کی سالانہ تعطیلات میں جہاں بچے مختلف سرگرمیوں سے لطف اندوز ہوتے رہتے ہیں.لیکن سکول کے کام کی فکر بھی انھیں ساتھہ ساتھہ لاحق رہتی ہے،سعودیہ سے چھٹیاں گزارنے آیا ہوا مہمان عبداللہ اسی فکرمیں  کہ اگر سکول کا کام مکمل نہ ہوا تو پٹائی ہوسکتی ہے،تلونڈی کی کتابوں کاپیوں کی دکان سے کاپیاں خرید رہا ہے ،تاکہ سکول کا کام بروقت ختم کر سکے. 

تلونڈی موسیٰ خان کے لئے ایک اور اعزاز

 سیف اللہ عرف سیفی صنم  کی  مترنم آواز میں ڈی جے کمپنی کراچی نے آڈیو کیسٹ اور سی ڈی ریلیز کی ہے جو کہ مارکیٹ میں دستیاب ہے .یاد رہے سیف اللہ کھوکھر ماسٹر ہدایت صاحب کے بیٹے ہیں .دلچسپ بات یہ ہے…

اظھار تعزیت

محترم چیف ایگزیکٹو ،تلونڈی ڈاٹ نیٹ. خاور کنگ صاحب.آپکے دادا جناب حاجی اسماعیل کی وفات کا پڑھ کر بہت افسوس ہوا.الله سے التماس ہے الله انکو جنت فردوس میں جگہ عطا فرمایں اور آپکو صبر جمیل عطا فرمایں .میں آپکے غم میں برابر کا شریک ہوں. محمّد اشرف آف گنڈم .بحرین  

اظہار تعزیت

 .تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے تمام ممبران ،تلونڈی موسیٰ خان کے تمام باسی ،اور علاقے کے تمام افراد جو بیرون ملک مقیم ہیں سب کی طرف سے خاور صاحب چیف ایگزیکٹو تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے دادا جان کے انتقال پر افسوس…

انتقال پرملال

علاقے کی طویل العمر شخصیت، تلونڈی موسیٰ خان کی معروف شخصیت حاجی اسماعیل کھوکھر عرف تڑوائی. خاور کنگ اف تلونڈی ، کے دادا جان جو کے کل صبح 10 بجے وفات پا گۓ.سینکڑوں افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی.مرحوم…

پانچ دن سے ڈی ایس ایل سروس بند تلونڈی موسے خاں دنیا سے کٹ کر رہ گیا

تلونڈی موسیٰ خان میں پانچ دن سے ڈی ایس ایل سروس بند رہی.آپٹیکل فایبر کیبلز میں اصلاحات کی گئیں. بلاآخر آفتاب احمد چیمہ. جو کے ہمارےعلاقہ میں ڈی ایس ایل سپرویزرہیں. انکی کوششوں سے تلونڈی موسیٰ خان کا رابطہ دنیا…

جلسہ معراج النبی

.تلونڈی موسیٰ خان میں مختلف مقامات پر معراج النبی کے سلسلے میں جلسے منعقد کئے گے .عمران اور رضوان کھوکھر کے ہمسایے سلیم مغل صاحب کے مدرسے میں خواتین کا اجتماع ہوا ،جہاں ساری رات عبادات جاری رہیں

جیل سے رہائی. مولوی نواز چیمہ کا بیٹا جو کہ ٹھٹہ اعظم قتل کیس میں جیل میں تھا.عدالت نے اسے بیگناہ قرار دیکر آزاد کرنے کا حکم دیا ہے.