Category: خبریں

تلونڈی اور اردگرد کی خبریں

انتقال پر ملال

سنئیر ریٹایرڈ ہیڈماسٹر محمّد شریف صاحب کی زوجہ ،طارق اور تنویر کی والدہ آج قضاۓ الہی سے انتقال فرما گئیں .انکو کینسر لاحق ہوگیا تھا.آج شام 6 بجے انکو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردے خاک کر دیا گیا.

طالبہ کا اعزاز

عائشہ عظیم دختر عبدالستار طارق ،جن کا تعلق تلونڈی موسیٰ خان سے ہے.عائشہ عظیم نے 9th فاینل ،فیڈرل بورڈ کے امتحانات میں 525 میں سے 425 نمبر لیکر اے ون گریڈ حاصل کیا ہے،اور پاکستان انٹرنشنل سکول ریاض ،میں اپنی کلاسس میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے.عائشہ عظیم تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے چیف اڈیٹر علامہ افتخار احمد خالد کی بھتیجی ہیں.سکول انتظامیہ نے بیٹی…

طالبہ کا اعزاز

عائشہ عظیم دختر عبدالستار طارق ،جن کا تعلق تلونڈی موسیٰ خان سے ہے.عائشہ عظیم نے 9th فاینل ،فیڈرل بورڈ کے امتحانات میں 525 میں سے 425 نمبر لیکر اے ون گریڈ حاصل کیا ہے،اور پاکستان انٹرنشنل سکول ریاض ،میں اپنی کلاسس میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے.عائشہ عظیم تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے چیف اڈیٹر علامہ افتخار احمد خالد کی بھتیجی ہیں.سکول انتظامیہ نے بیٹی…

اعجاز طاہر

اعجاز طاہر کبھی جب جام چلتا ہے…… تمھارے نام چلتا ہے……… یھاں پر خواب بکتے ہیں….. یھاں بس دام چلتا ہے……. گلا کیا بیوفائی کا……… یہ اب تو عام چلتا ہے…….. کوئی چلتا ہی رہتا ہے……. کسی کا نام چلتا…

اٹھارہ ہار ،میلہ باغ والا .تلونڈی موسیٰ خان

اٹھارہ ہار ،میلہ باغ والا .تلونڈی موسیٰ خان اب وہ باتیں،وہ رونقیں  ،وہ رت جگے کہاں .  کبھی یہ میلا جب قریب آتا،ہفتہ ہفتہ [singlepic id=39 w=120 h=50 float=]پہلے دکانیں لگنا،سجنا شروع ہوجاتیں.دور دور سے لوگ دکانیں لگانے آتے ،لکڑی کے بنے جھولے آتے.گاوں والے اپنے عزیزوں کو دعوت دیتے.قوال آتے ،   خواجہ سراؤں کی ٹولیاں آتیں.لوگ راتوں کو جاگتے رہتے اور اپنے منپسند پروگرام دیکھتے.بھنگ ،چرس اور شراب کھلے عام،بیچتے اور پیتے تھے. اٹھارہ ہار 2 جولائی 2010 ،آج میلا تو لگا پر وہ…

اعجاز طاہر

معروف شاعر ،لاتعداد کتابوں کے مصنف ،سید ضمیر جعفری صاحب کے شاگرد خاص ،چیف اڈیٹر تلونڈی ڈاٹ نیٹ علامہ افتخار احمد خالد کے بھائی،اعجاز طاہر کی شاعری کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے.امید ہے قارئین اسے پسند فرماییں گے.…

سایں سلوک علی .متولی دربار بیری والی سرکار

سایں سلوک علی .متولی دربار بیری والی سرکار . سایں سلوک علی تلونڈی موسیٰ خان کی بہت دلچسپ شخصیت ہیں.یہ کئی درباروں کے متولی ہیں.آگ پر ماتم ،انکے نزدیک بہت بڑا کارنامہ ہے.ایک دلچسپ واقعہ انہی کی زبانی ،ایک دفعہ…

سالانہ ختم

عطااللہ رحمانی ،عرفان رحمانی آف تلونڈی موسیٰ خان ، کی والدہ مرحومہ کا سالانہ ختم پاک پڑھایا گیا.تلاوت کلام پاک حافظ امجد صاحب نے کی.نعت کی سعادت محمّد دین زرگر نے حاصل کی.

مچھلی فارم تلونڈی موسیٰ خان تاریخ کی نظر میں

[singlepic id=35 w=120 h=140 float=left]مچھلی فارم تلونڈی موسیٰ خان تاریخ کی نظر میں. 1956 میں پہلے یہ ایک آوے (آوھ بمعنی وھ  جگہ جہاں  برتن پکائے جاتے هیں)کی شکل تھا.پھر تھوڑے عرصے بعد یہ اینٹوں کی بھٹی بنا. 1973 کے اشتمال میں چوہدری اقبال چیمہ کو یہ ساڑھے 3 ایکڑ پر محیط یہ رقبہ ملا.یہ زمین کاشتکاری کے قابل نہیں تھی.کیونکے لوگوں نے مٹی نکال نکال کر اور…

مبارکباد کا پیغام،

چیف ایگزیکٹو تلونڈی ڈاٹ نیٹ ،جناب غلام مصطفیٰ  خاور کنگ آف تلونڈی جاپان سے سپونسرشہزاد بھٹی،اعجاز بھٹی ،منور گھمن امریکا سے فرحان عمرچیمہ ،اشتیاق احمد چیمہ، (گوگی ) سیف اللہ ناگرہ، سعودیہ سے جناب عبدلروف بحرین سے سحر،اور لاتعداد قارئین نے…

مبارکباد کا پیغام،

تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے ٹیم ممبر ،حسنات عظیم ،عرفات عظیم ،احمد عظیم ،وجاہت عظیم ،عبدالہادی عظیم،وہاب عظیم ،ابراہیم عظیم،اور انکی بہنوں ،حمد عظیم ،فجر عظیم ،نے سعودیہ میں مقیم اپنی بڑی باجی کائنات عظیم،عایشہ عظیم،نور عظیم،بھائی عمر عظیم ،عبدللہ عظیم…

گلشن عظیم میں ایک اور کلی کا اضافہ

الله پاک نے اخلاق احمد ولد ماسٹر محمّد عظیم مرحوم کو بیٹی کی رحمت سے نوازا ہے.عزیزواقارب نے سعودیہ میں مقیم بچی کے تایا جان عبد الستار طارق پروجیکٹ مینجر ،تائی جان رضیہ طارق ،تایا جان امتیاز احمد پروجیکٹ انچارج ،تائی جان…

اڈیٹر کے نام

جناب اڈیٹر اسلام و علیکم ،گُنَدَم کے بعد تلونڈی ہمارا دوسرا گاوں ہے .کچھ حضرات کی تصویرں دیکھیں تو بہت اچھا لگا.خاص کر سبزی فروش.بھائی پاکستان پر ہمارےان  سیاستدانوں کی صورت میں الله کا بہت بڑا عذاب ہے.مہنگائی ،بجلی نہیں،کسان کو اسکی فصل کی قیمت نہیں ملتی،فصلوں کے لیے پانی نہیں ہے،بجلی ہر ماہ مہنگی،گیس ہر ماہ مہنگی،گوجرانوالہ کی کوئی سڑک سالم نہیں ہے ،مگر ان سیاستدانوں کی عیاشیاں،انکی حفاظت پر خرچ ہونے والی رقمیں ،لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں.دکاندار کو خریدار نہیں ملتا،مزدور…

بابا بلھے شاہ .

جے رب راتیں جاگیں ملدا .تے ملدا کتیاں بلیاں ، جے رب ناحتیں دوحتیں ملدا ،تے ملدا ڈھدوان مچیاں، جے رب ملدا جتان رکھیاں،تے ملدا بھیداں سسیاں جے رب ملدا جتیاں ستیان ،تے ملدا داندان کھسیان ، بلھے شاہ رب انہاں نوں ملدا، نیتان جنہاں دیں اچھیان .