Category: پیغامات

کمیونٹی کے پیغامات

اظہار افسوس

تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے توسط سے یعقوب مغل کے بچوں کی ناگهانی موت کا پڑھ کر بہت افسوس هوا، ایک هی گھر سے تین جنازے اور جوان مرگی کا سوچ کا هی کلیجہ منہ کو آتا هےـ الله تعالی مرحوم…

تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے ای میل صارفین کے لیے ایک اطلاع

تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے ای میل صارفین کواطلاعکی جاتی ہے کہ کچھ تکنیکی وجوہ کی بنا پر http://mail.talwandi.net/ پر اگر ایکسس ناں ہو تو اپ http://mail.jpn.co پر ایکسس کرکے اپنے میل اکاونٹ کو اپریٹ کرسکتے ہیں یاد رہے یہ اخر…

ایک سال هونے کو هے ، تلونڈی ڈاٹ نیٹ کو شروع هوئے

تحریر : خاور کھوکھر ایک سال هونے کو هے ، تلونڈی ڈاٹ نیٹ کو شروع هوئے، دو جنوری کو ایک سال هو جائے گا اس سائیٹ پر لکھی گئی پہلی تحریر کے دن سے، ایک الله کے نام سے شروع…

ادارہ کا پیغام

جناب غلام ربانی صاحب،افضل بھٹی صاحب،سجاد چیمہ صاحب،تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی پسنددیدگی کا شکریہ.آپ اور دیگر قارئین اور کرمفرماؤں سے گزارش ہے.کہ تلونڈی آپ سب کا ہے،اس لئے براے کرم اسے زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں،عزیزوں،مختلف حلقوں اور بچوں میں  متعارف…

مہربان ٹریننگ سنٹر زیر سر پرستی.

<فری سروس> ٹریننگ سنٹر میں شارٹ ہینڈ اینڈ ٹایپنگ کی ٹریننگ کیلئے میٹرک پاس طلبا و طالبات تعلیم حاصل کر سکتے ہیں_ بشیر احمد سٹینو گرافر 6204744-0346 ، ٹایم 00 :7  ٹو  00 :8 شام زیرنگرانی و رابطہ: ڈاکٹر محمد…

چوھدری اعجاز ، فوجی کی وفات پر اظہار افسوس

جاپان میں مقیم خاور کنگ المعروف خاور بیٹریاں والے نے چوھدری اعجاز فوجی بیری والیے  کی وفات پر گہرے رنچ کا اظہار کیا هے خاور نے کہا ہے اپنے گاؤں جا کر جن شخصیات کو دیکھ کر اپنے گاؤں کا…

‎حاجی ننھا(غلام مرتضی) بسم الله چاول سٹور والے کی طرف سے عید مبارک

تلونڈی کے سب پردیسیوں اور مقامیوں کو میری طرف سے بہت بہت عید ،مبارک هو الله عالی شان اپ کو هزاروں خوشیاں بھری عیدیں  نصیب فرمائے آمین منجانب: حاجی ننھا(غلام مرتضی) بسم الله چاول سٹور والے

پیغامات

‎جناب اشفاق احمد بابر صاحب،سعودیہ جدہ میں موباےلی کمپنی میں انسپکٹر ہیں،لکھتے ہیں،کہ انہوں نے حرم پاک میں،تمام امت مسلمہ ،پاکستان کی سالمیت ،سیلاب زدگان کی خیریت اور تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی کامیابی ،کے ساتھ ساتھ تمام گاؤں کے افراد…

دنیا بھر سے تلونڈی کے لوگ ، روابط کا جدید طریقہ

دنیا بھر سے تلونڈی کے لوگ ، روابط کا جدید طریقہ ، لیکن یهاں وهی ایڈریس هیں جن دوستوں نے اپنے ایڈریس یهاں لگانےکا لکھا هے اگر اپ اپنا ایڈریس یهاں دینا چاہتے هیں تو رابطه کریں کہ اگر اپ…

امریکہ سے فرحان عمر چیمہ کی ای میل

محترم علامہ صاحب.اسلاموالیکم.مجھے امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے.میں تلونڈی ڈاٹ نیٹ بڑی باقائدگی سے وزٹ کرتا ہوں.میری آپ سے گزارش ہے کہ جو لوگ اس دارے فانی سے کوچ کر جاتے ہیں،آپ انکے لواحقین میں سے ،اس…

پیغامات،افسوس اورحالات اهالیان تلونڈی موسے خان، منجانب خاوربیٹریاں والا

تلونڈی ڈاٹ نیٹ کو پڑھنے سے اپنے گاؤں کے حالات سے آگاہی هوئی خاور آٹو الیکٹریشن پسرور روڈ تلونڈی موسے خاں،گوجرانوالہ سب سے پہلے تو ماسٹر شریف صاحب کی زوجه محترمہ کے انتقال کی خبر پر بہت افسوس هوا الله…

پردیسی گھروں کو واپس ائیں گے

تلونڈی موسٰی خاں کے جناب حاجی عمران بٹ صاحب عرف ڈھوڈی جو کے عرصہ دراز سے سعودی عرب میں مقیم ہیں۔ حاجی عمران صاحب حال ہی میں دبئی کے دورے پر آئے ہوئے ہیں انھوں نے بتایا ہے کہ اپنے…

مدثر زمان مغل کا پیغام مبارک

جناب اعجاز احمد بھٹی جو که رائیل ٹریڈنگ ناگویا جاپان کے پاٹنر اور رائل ٹریڈنگ کی دبئی شاخ اعجاز احمد یوزڈ کار اینڈ سپئیر بارٹس واقع دبی  کے اونر ہیں کو  حال ہی میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک…

اعجاز احمد بھٹی اور مدثر زمان مفل کا پیغام مبارک

اعجاز احمد بھٹی اور مدثر زمان مفل نے  رائل ٹریڈنگ والے شہزاد بھٹی عرف گوگا کے پیغام مبارک پر کومنٹس میں  ، تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے قیام کو سراھا ہے اور اپنا اپنا پیغام ان لفظوں میں دیا ہے اعجاز…

پیغام مبارک

علامه افتخارخالدصاحب کو تلونڈی موسے خان کے متعلق سائیٹ بنانے پر ہماری طرف سے بہت بہت مبارک هو امید ہے که اس سائیٹ سے تلونڈی اور گردنواح کے ان لوگوں کو جو دیارغیر میں رهتے هیں اپنے گاؤں سے منسلک…